تازہ ترین 
< >
rss

 ندیم سبحان میو

ٹچ پیڈ کی بورڈ شارٹ کٹس یاد رکھنے کے جھنجٹ سے چھٹکارا

ٹچ پیڈ یوایس بھی کی پیڈ ہے، یعنی اسے یو ایس بی کیبل کے ذریعے کمپیوٹر سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔

March 11, 2018

زپر ہینڈز فری لے آئیں

اس کی ٹونٹیاں کانوں میں لگا کر حسب ضرورت زپ بند کرلیں اور اطمینان سے گفتگو کریں یا موسیقی سے لطف اندوز ہوں۔

March 11, 2018

پڑھائی اور ورزش ساتھ ساتھ

بچوں کی محدود ہوتی جسمانی سرگرمیوں کے پیش نظر کئی ممالک میں اسکولوں میں ایسی ڈیسک متعارف کروائی گئی ہے۔

March 11, 2018

سائز بدلنے والے جار

ان کی گنجائش میں حسب ضرورت کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔

March 11, 2018

پیٹرول بھرنے کی مشینیں زمین کے بجائے چھت میں نصب

سیؤل میں ایک پیٹرول پمپ کھولا گیا ہے جہاں پیٹرول بھرنے والی مشینیں فرش کے بجائے چھت میں نصب ہیں۔

March 11, 2018

سوچ کی لہروں سے حرکت کرنے والی روبوٹک ٹانگیں

یہ منصوبہ قابل عمل ہونے کے بعد فالج زدہ اور معذور افراد کی بحالی میں انقلاب لاسکتا ہے۔

March 8, 2018

بے خوابی دور کرنے کے 10 بہترین طریقے

بے خوابی کا مرض بڑھتا جارہا ہے کسی کلینک پر بیشتر مریض دیگر عوارض کے ساتھ بے خوابی کی شکایت کرتے بھی نظر آئیں گے۔

March 8, 2018

ہائی بلڈ پریشر کیا ہے؟ کیوں ہوتا ہے؟ علاج کیا ہے؟

خون کی گردش کو برقرار رکھنے کے لیے نظام دوران خون میں دباؤ کا ہونا ضروری ہے، یہی دباؤ بلڈپریشر کہلاتا ہے۔

March 1, 2018

جیون آسان : من پسند نام اور شبیہ والے توس، کریں ناشتے کا مزہ دوبالا

’اسمارٹ ڈیوائس‘ سے یہ تصور لیا جاتا ہے کہ اس شے یا آلے میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کسی نہ کسی صورت میں کارفرما ہے

February 25, 2018

جیون آسان : شرٹ ڈھیلی ڈھالی ہے؟ تو کوئی بات نہیں

زپ سِیم لگا کر حسب ضرورت تنگ کرلیں

February 25, 2018
9