تازہ ترین 
< >
rss

 کامران یوسف

’’پاک بھارت تجارتی تعلقات کی بحالی پر کوئی ٹھوس تجویز زیر غور نہیں‘‘

وزیر خارجہ نے عندیہ دیا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے

March 24, 2024

قطر میں اقوام متحدہ کی کانفرنس سے طالبان کا بائیکاٹ ’ سفارتی غلطی‘ قرار

افغان طالبان نے دنیا سے اپنی دوری ختم کرنے کا ایک بڑا موقع گنوا دیا، سفارتی ذرائع

February 22, 2024

پاکستان نے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی

طالبان کا مؤقف پاکستان کے برعکس ہے کہ افغانستان میں حالت معمول کے مطابق ہیں لہٰذا نمائندہ خصوصی کی ضرورت نہیں ہے

February 18, 2024

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کیخلاف موثر کارروائیوں کی یقین دہانی کرا دی، دفتر خارجہ

دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کے خاطر خواہ نتائج چاہتے ہیں، ترجمان

December 2, 2023

ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان

پاکستان دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کرے گا، طالبان حکومت کو واضح پیغام

November 28, 2023

اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ان کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات نہیں ہوئی، جلیل عباس جیلانی

September 24, 2023

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان اگلے ماہ متوقع

جی 20 میں شرکت پر پڑائوکرنا تھا،دفتر خارجہ نے باضابطہ دورے کی دعوت کا مشورہ دیا

September 20, 2023

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند

سرحدی گزرگاہ افغان فورسزکی جانب سے پاکستانی علاقے میں چوکی تعمیرکرنے کی کوشش پرہونے والی جھڑپ کے بعدبندکردی گئی تھی

September 11, 2023

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کیلیے پاکستانی کوششیں

جی 20اجلاس کیلیے بھارت جاتے وقت پاکستان نہ آئے تو عوامی ردعمل آئیگا، حکام کوخدشہ

September 5, 2023

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

امریکا اور یورپی یونین پاکستان میں ہونیوالی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

August 28, 2023
1