تازہ ترین 
< >
rss

 کامران یوسف

مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کیلیے اہم ہے، امریکا

پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ ،بائیڈن جلد عمران خان کو فون کر سکتے ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

October 9, 2021

امریکا، برطانیہ وآسٹریلیا کے سیکیورٹی معاہدے پر تشویش ہے، پاکستان

LOCپردراندازی کے بھارتی الزامات مسترد،مظالم کے ڈوزیئرعالمی رہنماؤں کودیدیے۔

September 24, 2021

افغانستان کو ماضی کی طرح بھلانے کی غلطیاں نہ دہرائیں، پاکستان کا امریکا کو مشورہ

امریکا کے ساتھ تجارت،سرمایہ کاری،توانائی اور علاقائی رابطوں میں وسیع تر اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

September 24, 2021

امریکا و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ

20 سالہ جنگ کے بعد امریکا و اتحادی افغانستان کی تباہی کے ذمے دار ہیں، اب تعمیر نو میں اپنی ذمے داریوں کا احساس کریں۔

September 18, 2021

پاکستان کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کی تیاریاں

روس، چین، ایران اورترکی بھی شریک ہوں گے، پاکستان ہرالزام کا جواب دے گا، سول و ملٹری قیادت نے حکمت عملی طے کر لی

August 9, 2021

پاکستان، چین کا طالبان کو ٹی ٹی پی اور ترکستان اسلامی تحریک سے رابطے ختم کرنے کا الٹی میٹم

چینی تحقیقات کے مطابق اسلامی تحریک نے ٹی ٹی پی کی مدد سے داسو حملہ کیا تھا

July 29, 2021

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

ایسی سہولت مانگی ہی نہیں،وہ وسط ایشیائی ریاستوں میں فوجی موجودگی چاہتا ہے۔

June 1, 2021

معاشی سفارتکاری، روسی صدر پوتن کے پہلے دورہ پاکستان کے امکانات روشن

اسلام آباد اور ماسکو کے درمیان گزشتہ ہفتے 2 ارب 25 کروڑ ڈالر مالیت گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔

June 1, 2021

عمران خان سے رابطہ: بائیڈن ’’پاکستان کے اندرونی جائزہ‘‘ رپورٹ کے منتظر

بائیڈن پاکستان کے ساتھ ’’تعصب آمیز‘‘ رویہ نہیں رکھنا چاہتے، ذرائع

May 31, 2021

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کورونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ

ہم نے کورونا سے جنگ کیلئے پاکستان کیلئے 20ملین پاونڈ مختص کیے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

April 26, 2021
5