تازہ ترین 
< >
rss

 نعمان شیخ

اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتار

ملزمان نے خاتون کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی تھی جبکہ ہجوم کو تشدد پر اُکسایا تھا، پولیس

March 19, 2024

گلوکار راحت فتح علی خان کا ذاتی ملازم پر بدترین تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

ملازم جان بخشی کیلئے واسطے دیتا رہا، موقع پرموجود ملازمین بھی گلوکار کو روک نہ پائے

January 27, 2024

لاہور میں لاپتہ ہونے والی 25 سالہ شادی شدہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

ردا ایک روز قبل لاپتہ ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں شوہر کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، ایس پی ماڈل ٹاؤن

January 25, 2024

مالکن کے ہاتھوں جلائی گئی گھریلو ملازمہ دم توڑ گئی

متوفیہ نے ویڈیو بیان میں آئی جی پنجاب سے مدد طلب کی تھی، واقعہ 30 نومبر کو پیش آیا

December 28, 2023

لاہور میں آوارہ کتوں نے 6 بچوں کو کاٹ لیا

چشمان مارکیٹ اور تھانہ نشتر میں کتوں کے کاٹنے کے دو واقعات میں 6 بچے زخمی ہوئے

November 6, 2023

پنجاب، ماں کے ساتھ بے گناہ بچی کو حوالات میں بند کرنے پر افسر سمیت 2 اہلکار معطل

خاتون عارفہ کے خلاف 2021 میں تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ درج ہوا تھا، بچی کو رشتے داروں کے حوالے کردیا

October 13, 2023

ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں مکینک نے گردوں کی پیوندکاری کی، تفتیش میں انکشاف

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 8 رکنی گینگ نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں

October 2, 2023

آنکھوں کی بینائی ختم کرنے والا انجکشن بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مضر، ناقص اور غیر رجسٹرڈ انجکشن سے 68 افراد کی بینائی چلی گئی

September 26, 2023

پنجاب پولیس کا افسر منشیات فروشی میں ملوث نکلا، چھاپے کے وقت فرار

حساس اداروں نے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے 10 کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی

August 29, 2023

لاہور: ایشیا کپ میچز کے دوران ٹریفک معمول کے مطابق چلتی رہے گی، سی ٹی او

شہریوں اور شائقین کرکٹ کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اور انہیں بروقت آگاہ بھی کیا جائے گا، سی ٹی او

August 29, 2023
1