تازہ ترین 
< >
rss

 نعمان شیخ

لاہور: ایشیا کپ میچز کے دوران ٹریفک معمول کے مطابق چلتی رہے گی، سی ٹی او

شہریوں اور شائقین کرکٹ کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اور انہیں بروقت آگاہ بھی کیا جائے گا، سی ٹی او

August 29, 2023

سانحہ جڑانوالہ اور سرگودھا کی کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں، آئی جی پنجاب

دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے موبائل فون ریکارڈ سے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد ملے، عثمان انور

August 29, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار

زمان پارک کے باہر سے گرفتار ہونے والے ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول اور 10 گولیاں برآمد ہوئیں، پولیس

August 20, 2023

جڑانوالہ واقعہ، مرکزی ملزمان کی بیرون ملک روانگی کی تیاری مکمل تھی، آئی جی پنجاب

مرکزی ملزمان کے علاوہ گرجا گھروں کوجلانے والے 130سے زائد ملزمان بھی پکڑے گئے جبکہ 170 کی شناخت ہوچکی ہے، عثمان انور

August 18, 2023

آئی جی پنجاب کیلیے نازبیا جملے کسنے والا اہلکار پاگل خانے منتقل

کانسٹیبل شاہد 8 سال قبل راجن پور کے کچہ آپریشن میں سرکاری گاڑی الٹنے کے نتیجے میں سر پر گہری چوٹ آئی تھی، پولیس

August 18, 2023

لاہور میں تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار، خاتون بھی شامل

ملزمان کے قبضہ سے 16 کلو ہیروئن ،4کلو آںٔس،3کلو چرس برآمد، دو مقدمات درج

August 8, 2023

نیند کی گولی نہ دینے پر مشتعل شہری کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ

فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مقدمہ درج

August 7, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر پنجاب پولیس کا مؤقف سامنے آگیا

اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے گا تو قانون اسکے خلاف حرکت میں آئے گا، مزاحمت پر 36 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

August 5, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ

چیئرمین نے دھمکی دی کہ پی ٹی آئی کی حکومت واپس آ رہی ہے، آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے، ایف آئی آر

July 28, 2023

لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

وزیراعلی پنجاب نے افسران کی نااہلی پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

July 13, 2023
2