تازہ ترین 
< >
rss

 نعمان شیخ

کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

کالا باغ میں دہشت گردوں نے ٹیم پر حملہ کیا، بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان

February 17, 2023

لاہور: زیادتی کی شکار خاتون کا پولیس افسر نے ’ریپ‘ کردیا

خاتون پہلے بھی زیادتی کا نشانہ بن چکی، ملزم کی عدم گرفتاری پر تفتیشی افسر کے پاس گئی تھی

February 11, 2023

ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد

دہشت گرد کو ملتان سے سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا، جس کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی

February 7, 2023

لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے

February 5, 2023

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا تھا، بھرپور جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار

January 31, 2023

معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار

گیارہ سالہ زین خواجہ سراؤں کے ساتھ مل کر بھیک مانگ رہا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

January 29, 2023

پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کا ’نشے کی حالت‘ میں طالب علم پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج

پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے اور چوری کی دفعات کے تحت پروفیسر سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

January 29, 2023

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم اور سیکیورٹی اسٹاف میں تصادم کے بعد حالات کشیدہ

پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی، ایس پی اقبال ٹاؤن بھی موقع پر موجود، مشتعل طلبا کا پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد

January 28, 2023

رشتے دار سے تلخ کلامی پر شہری نے بیوی اور کمسن بچی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

ملزم نے اپنے رشتے دار کے گھر پر فائرنگ کی، مرنے والوں میں ڈیڑھ سالہ بچی بھی شامل ہے

January 22, 2023

لاہور میں کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا پڑوسی گرفتار

ملزم نے حویلی میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر پندرہ سالہ لڑکی نے شور مچایا تو ملزم فرار ہوگیا تھا

January 19, 2023
7