تازہ ترین 
< >
rss

 نعمان شیخ

عمران خان حملے کی جے آئی ٹی متنازع ہوگئی

جے آئی ٹی کے چار ارکان نے خود کو تفتیش کے بعض حصوں سے الگ کرلیا، سی سی پی او لاہور پر بھی عدم دلچسپی کا الزام

January 10, 2023

خانیوال میں حساس ادارے کے افسران کی شہادت، حملہ آور کی تفصیلات سامنے آگئیں

دہشت گرد کی شناخت عمر خان کے نام سے ہوئی جو چک نمبر 32/3910 کا رہائشی ہے، انٹیلی جنس ذرائع

January 10, 2023

پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

ہلاک ڈاکو عرفان عرف کوڈو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس

January 1, 2023

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف

پولیس کی جانب سے فراہم کردہ سی ڈی آر غیر متعلقہ افراد کو فروخت ہونے لگا

December 31, 2022

زمان پارک: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات پر ختم

حکومت نے گریڈ سولہ تک کے اساتذہ کو مستقل کرنے کا نوٹی فکیشن جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی

December 31, 2022

سال 2022 کے دوران لاہور میں 2 ہزار 295 بار احتجاج کے باعث سڑکیں بند رہیں

رواں سال کے دوران شہر کی سڑکوں پر 496 ریلیاں اور 51 کنونشن جبکہ 183 دھرنے اور 173 جلسے ہوئے، ڈاکٹر اسد ملہی

December 30, 2022

لاہورمیں نوبیاہتا جوڑے کی پُراسرار موت، لاشیں گھر سے برآمد

لاشوں کی شناخت شارق اور حمنہ کے ناموں سے ہوئی، جوڑے کی ایک روز قبل شادی ہوئی، پولیس

December 28, 2022

12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

مبین نے بچی کو چھت پر لے جاکر زیادتی کی کوشش کی اور موقع سے فرار ہوگیا تھا، جسے گرفتار کرلیا

December 22, 2022

12 سالہ بچی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ملزم کی شناخت سلمون پال کے نام سے ہوئی جو بچی کا قریبی رشتے دار ہے، پولیس

December 16, 2022

عمران خان حملہ کیس، جے آئی ٹی نے رانا ثنا اور مریم اورنگزیب کو طلب کرلیا

جے آئی ٹی نے جاوید لطیف کو بھی 17 دسمبر کو صبح 11 بجے سی سی پی او لاہور آفس پیش ہونے کی ہدایت کی ہے

December 15, 2022
8