- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
- فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا
- سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
- بابراعظم اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی اپنی آوازوں پر حیران
- جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں اضافے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
- موٹرسائیکل چوری کے متاثرہ شہری نے گینگ بنا کر 57 وارداتیں کر ڈالیں
- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا
- ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں
- بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاک
- کیپکو کی نیپرا کو فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
- بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
- ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان، اہم اسپنر باہر
- ایشین والی بال ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر 5 ویں پوزیشن حاصل کرلی

ظفر بھٹہ

آئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں
اضافہ جولائی کے مقابلے میں اگست میں کام کے دنوں میں اضافے کی وجہ سے ہوا، ماہرین

پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے لیٹر اضافہ متوقع، ڈیلرز نے ذخیرہ کرلیا
بعض آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس خشک،بحران کا خدشہ

سولر پاور پلانٹس کی آمدنی کو ڈالر سے منسلک کرنے پر نیپرا کا اعتراض
مقامی سرمایہ کاری سے تیار منصوبوں کی آمدنی کو ڈالر میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، نیپرا

200 یونٹ سے کم کیلیے بجلی ریٹ نہ بڑھائیں، قائمہ کمیٹی سینیٹ
غریبوں کے حق میں پالیسی بنائیں، آئی پی پیزکو10سالہ ادائیگی کی تفصیلات طلب

آئی ایم ایف اور کیپسٹی چارجز، حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس
دوبرسوں میں بجلی کی قیمت 16روپے سے30 روپے یونٹ ہوگئی،ہربل کے ساتھ 40 سے 50 فیصد دیگرٹیکس وصول کیے جاتے ہیں

رواں مالی سال 1.3 کھرب روپے کیپیسیٹی چارجز ادا کرنا ہونگے، حکام
روپیہ ڈالر تناسب، امپورٹد کوئلہ، آر ایل این جی اور کائیبور کیپیسٹی چارجز کا تعین کرتے ہیں

40 سے 50 فیصد ٹیکس بجلی بلوں میں اضافے کا سبب
صوبوں سے 0.5 فیصد ڈیوٹی، 7 روپے یونٹ یکساں ٹیرف فیس،18 فیصد جی ایس ٹی وصول

ارتھنگ نظام تنصیب کے نام پر بجلی صارفین کے اربوں روپے ہڑپ
کمپنیاں مخصوص وقت کے اندر ٹرانسفارمرز تبدیل کریں ورنہ جرمانہ کیا جائیگا،نیپرا

ریفائنریز اپ گریڈیشن کی مد میں ڈیمڈ ڈیوٹی میں اضافے کا امکان
آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کسٹم ڈیوٹی میں کسی قسم کی چھوٹ دینا ممکن نہیں ہے، کیبنٹ کمیٹی برائے انرجی

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں تعمیراتی سامان کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
ای سی سی نے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، وزیراعظم کابینہ سے منظوری لیں گے