تازہ ترین 
< >
rss

 تزئین حسن

یغور مسلمانوں کا فرار

سابقہ مشرقی ترکستان کے باسی دنیا کے دیگر ممالک کا رخ کرنے پرکیوں مجبور ہیں؟

September 30, 2018

فلسطین کا ایک اور صحافتی سپاہی اس دنیا سے چلا گیا

یوری نے ہمیشہ بغیر لگی لپٹی کے اسرائیل کا کچا چٹھا کھول کر دنیا کے سامنے رکھا، یہودی تھے مگر ہمیشہ سچ بولنے والا پایا

September 24, 2018

پہلی خلیجی جنگ: در پردہ حقائق کیا ہیں؟

مشرق وسطیٰ کے مستقبل پر دور رس اثرات رکھنے والی پہلی خلیجی جنگ کا میدان کیسے تیار کیاگیا؟

July 29, 2018

پاکستان میں غیر ملکی این جی او کے فراڈ کی ہوشربا داستان

پاکستانی بچوں سے ہمدردی کے نام پر کروڑوں ڈالر سمیٹنے والی ’سی اے آئی‘کو پاکستان کےاعلیٰ ترین حلقوں میں رسائی حاصل رہی

June 16, 2018

سوشل میڈیا پر ’’منقول کلچر‘‘ کی قباحتیں

جس قوم کی نظر میں جوتے کی اہمیت ہو لیکن دانشور کی محنت کی نہیں، اسے یونہی جوتے پڑنے چاہئیں جیسے آج ہمیں پڑرہے ہیں

June 7, 2018

کیا سوات اب بھی طالبات کیلئے خطرناک علاقہ ہے؟

خیبرپختونخوا کی لڑکیاں تعلیم، روزگار اور سماجی خدمات کے شعبوں میں کہاں کھڑی ہیں؟ تازہ ترین اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ۔

March 25, 2018

قرآن، حقوقِ نسواں کا مکمل احاطہ کرتا ہے

قرآن سمجھ کر پڑھنے سے یہ حقیقت چھپ نہیں سکتی کہ اگر فیمینزم کا تعلق عورتوں کے حقوق سے ہے تو قرآن خود فیمنسٹ کتاب ہے

March 8, 2018

ہمارا نصاب اور تاریخ کا شعور

دنیا بھر میں تاریخی کھنڈرات سے سیاحت کو فروغ دیا جاتا ہے پر ہم نے اسے نظریاتی بنیاد پر کفر و ایمان کا مسئلہ بنا دیا ہے

February 25, 2018

 نوجوان آبادی؛ رحمت یا زحمت؟

بھارت اور چین اپنی آبادی کو معاشی ترقی کیلیے استعمال کررہے ہیں، بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان ہی کا مسئلہ کیوں؟

February 4, 2018

جعلی خبروں سے بچنے کا کیا طریقہ ہو؟

جب پوسٹ بنانے والے کا نام نہیں ہوگا تو جھوٹی خبر، غلط حدیث، تاریخی واقعے یا افواہ پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں ہوسکے گا

January 30, 2018
3