- روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت 8 مسافر جاں بحق
- چینی شہری کیساتھ نوسر بازی سے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان گرفتار
- حافظ نعیم کا کراچی میں لوڈشیڈنگ اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے تحریک کا اعلان
- فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
- عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم
- ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق
- ایشیاکپ: پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس فروخت
- ق لیگ پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج
- کراچی؛ فائرنگ رینج میں گوٹھوں کی اراضی شامل کرنے پر وزارت داخلہ سے جواب طلب
- اہم مقدمات میں اپنے رویے سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کرلیا، جسٹس فائز
- ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے نے اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا
- آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا
- ٹیکس چوری روکنے کیلیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ
- اگست کیلیے درآمدی ایل این جی سستی
- جامعہ کراچی کی اراضی پراسپورٹس پویلین قائم، انتظامیہ خاموش
- آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی خط، پاکستان نے دستخط کر دیے
- شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ؛ سیشن جج کو نظرثانی درخواست سن کر آج ہی فیصلے کا حکم
- کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرگئی، ایک شخص جاں بحق
- اب ٹک ٹاک پر الفاظ لکھیں اور اس سے وابستہ تصویر پائیں
- روزانہ دو کپ انگور جگر کی صحت کے لیے مفید قرار

مزمل سہروردی

پنجاب کا فاٹا، ماڑی ایک تفریحی مقام
بیچارے ماڑی نے آج تک کسی کو کیا دیا ہے جو عثمان بزدار کو دے دے گا۔

بار اور بنچ تنازعات
بار کے نمایندے سمجھتے ہیں کہ بطور بار کے نمایندے اول تو وہ بنچ سے بالادست ہو جاتے ہیں۔

لوٹی رقم استعفے کی پیشکش سے نہیں واپس آئے گی
اپوزیشن پر اربوں کی کرپشن الزامات کے باوجود آج تک عدالتوں میں کچھ بھی ثابت نہیں ہو سکا ہے۔

صوبوں اور وفاق کی بحث
وفاقی حکومت کے وفاقی وزیر یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ بطور صوبائی وزرائے اعلیٰ وفاقی وزرا کو جوابدہ ہیں۔

پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان کا کھیل؟
پیپلزپارٹی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ چلی گئی ہے، جیسی باتیں بھی دراصل پی ڈی ایم کو توڑنے اور بد گمانی پیدا کرنے کی کوششیں ہیں۔

بدمعاشی اور بدمعاشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
اگر وہ خود بدمعاش اور بد معاشی نہیں کر رہے ہیں تو ان کے پالتو اور ملازمین ان کے لیے یہ کام کرتے ہیں

پاکستان میں سولر انقلاب اور حکومت پنجاب کی پالیسی
پاکستان میں سولر کی ناقص پلیٹس کی درآمد بھی ایک مسئلہ رہا ہے۔

سیاحت کا فروغ کیسے ممکن ہوگا؟
حکومت نے سیاحت کوترقی دینے کے لیے بہت سی نئی پالیسیاں لانے کا اعلان کیا تاہم ابھی تک ہم ان کے نتائج نہیں دیکھ سکے ہیں۔