تازہ ترین 
< >
rss

 مسعود ماجد سید

وزارت پورٹس اینڈ شپنگ میں سوا کروڑ روپے کی بے ضابطگی کا انکشاف

پاکستان میرین اکیڈیمی کراچی کی انتظامیہ نے ملازمین سے یوٹیلٹی بل کم وصول کیا،رپورٹ

September 23, 2013

این ایچ اے میں بغیر منظوری پونے 9 کروڑ کی خریداری کا انکشاف

رقوم انفرادی حیثیت میں خرچ کی گئیں، ریکارڈ سیلاب میں ضائع ہوگیا، محکمہ کا آڈٹ حکام کو جواب

September 22, 2013

وزرا کی غیرحاضری، حکومت پر اپوزیشن کا دباؤ بڑھ گیا

22 سوالات میں 8 کے جوابات، وزراء نہیں آتے تواجلاسوں پر رقم ضائع نہ کی جائے، اپوزیشن

September 20, 2013

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا

ن لیگ کی کمزوریوں سے پی پی کے لیے راستے ہموار ہو گئے، ترجمان بلاول ہائوس

September 16, 2013

چیف جسٹس کا ممنون حسین سے اردومیں حلف تقریب کے آغازاوراختتام پرقومی ترانہ بجایاگیا

حلف برداری کے بعد سرکاری گزٹ میں نئے صدر کی آمد کا پہلا صدارتی فرمان جاری کیا گیا

September 10, 2013

صدر آصف زرداری کی رخصتی، عملے کی آنکھوں میں آنسو

ہم ایک مہربان اور شفیق صدر سے جدا ہورہے ہیں، عملے کے ارکان کے تاثرات

September 9, 2013

ایرا کے کنٹریکٹ ملازمین کو خلاف ضابطہ مراعات کی ادائیگی

رقم افسروں کیلیے گاڑیاں خریدنے اورانکے ذاتی اسٹاف پرخرچ ہوئی،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ

September 3, 2013

سابق وزیر مواصلات نے متفرق اخراجات کی مد میں 38 لاکھ اڑادی، آڈٹ رپورٹ

ڈیفنس رول1965کے مطابق وزیرکاکوئی کردارنہیں، ادارہ کی مذکورہ رقم کااستعمال مالی بے ضابطگی کے زمرے میں آتاہے، آڈٹ حکام

September 2, 2013

پورٹ قاسم سے کنٹینرغائب ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل

قاسم انٹرنیشنل کنٹینرزٹرمینل سے ڈیڑھ ماہ قبل الیکٹریکل اورمکینیکل آلات سے بھر ے 20 کنٹینرز چوری ہو گئے۔ ذرائع

August 29, 2013

ایف پی ایس سی فیسوں میں مبینہ خوردبرد کی چھان بین شروع

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں سامنے آنیوالا ساڑھے 5 کروڑ کا فرق کئی سال بعد بھی کلیئر نہ ہوسکا

August 26, 2013
4