تازہ ترین 
< >
rss

 سلمان صدیقی

پالیسی ریٹ میں 100بیسس پوائنٹس کا اضافہ متوقع

مقصد پٹرولیم پر سبسڈی کی ممکنہ واپسی کے نتیجے میں ہونیوالی مہنگائی کا توڑ کرنا ہے، ماہرین

May 22, 2022

انٹربینک میں ڈالر 188.66 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

آئی ایم ایف پروگرام کی عدم بحالی، ڈالر کے تگڑا ہونے سے روپے کی قدر گری، محمد سہیل

May 11, 2022

ملکی معیشت پھر توازن ادائیگی کے بحران کا شکار

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود پاکستان زائد پٹرولیم مصنوعات درآمد کرتا رہا

May 9, 2022

مارچ میں REER انڈیکس برآمدات کیلیے حوصلہ افزا رہا

REER انڈیکس کی ویلیو 96.84 ریکارڈ کی گئی جو فروری میں 97.82 تھی

May 3, 2022

کمرشل بینکوں نے حکومت کیلیے قرض پر شرح سود 14.99فیصد کردی

حکومت نے بینکوں سے ٹریژری بلز کے عوض 614ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا، اسٹیٹ بینک

April 28, 2022

جولائی تا مارچ؛ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.17 ارب ڈالر رہا

مارچ میں خسارہ ریکارڈ برآمدات اور ترسیلاتِ زر کے باوجود ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

April 24, 2022

مارچ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 30 ملین ڈالر کا سرمایہ نکال لیا

سرمائے کے انخلا کا اثر سوئٹزرلینڈ، یو اے ای اور امریکا سے آنیوالی سرمایہ کاری نے زائل کیا

April 20, 2022

اسٹیٹ بینک؛ فنانشل مارکیٹ میں 3.37 ٹریلین روپے شامل

روپے کی کمی پر قابو پانے کیلیے گزشتہ7دنوں کے دوران ریکارڈ رقم شامل کی گئی، بینکرز

April 10, 2022

انٹرسٹ ریٹ اور افراطِ زر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

ٹی بلز پر cut-off yields  بڑھ کر 12-12.70 فیصد ہوگئی جو پہلے 11.85 فیصد تھی

March 24, 2022

ملک میں اسلامی بینکاری کی تیزی سے مقبولیت

دسمبر 2021کے اختتام پر اسلامی بینکوں کے ڈپازٹس 4.21 ٹریلین روپے ہوگئے

March 6, 2022
11