تازہ ترین 
< >
rss

 سلمان صدیقی

مالی سال 2023، 9 ماہ میں چینی کی قیمتوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا

مارچ تا جولائی 23 تک چینی فی کلو قیمت 52 روپے اضافے کیساتھ 140 روپے تک پہنچ گئی

August 4, 2023

اپریل تا جون؛ ویٹڈ ایوریج بینکنگ اسپریڈ 7.73 فیصد رہی

2004 کے بعد بلند ترین شرح ،اکتوبر تا دسمبر 2021 میں 4.14 فیصد کی کم ترین سطح رہی

July 26, 2023

پی ایس او اور ایئرلنک کمیونیکیشن کا شیل کے حصص خریدنے کا اعلان

مشترکہ طور پر 77.42 فیصد شیئرز مینجمنٹ کنٹرول کیساتھ خریدنے کی خواہش ظاہر کردی

July 18, 2023

پاکستان کا بینکنگ سسٹم خطے کے ممالک سے پیچھے قرار

ڈپازٹس اور سرمایہ کاری میں روزافزوں ترقی کے باجود نجی شعبے کی غیر تسلی بخش شرکت

July 15, 2023

2023 میں ترسیلات زر میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

سعودی عرب17، جی سی سی ممالک12، برطانیہ 10 فیصد کمی، امریکا سے0.1 فیصد کا اضافہ ہوا؎

July 11, 2023

سولر پینل درآمد کرنیوالے تاجروں کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں

ڈیڑھ سال کے انرجی بل کے برابرسولر پینل درآمد کی اجازت دی جائے تو درآمدی بل زیرو ہوجائیگا

July 9, 2023

تاجر برادری نے ٹی ای آر ایف اسکیم کے آڈٹ کی مخالفت کردی

یہ ایک جرات مندانہ قدم تھا، پاکستان بزنس کونسل، آڈٹ کا یہ وقت مناسب نہیں، ایف پی سی سی آئی

July 8, 2023

پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپس ریٹنگ 46.76 فیصد رہ گئی

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال، عالمی بانڈز جاری کرنیکا راستہ ہموار ہورہا ہے

July 6, 2023

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی بانڈز کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ

سال 2024 میں ختم ہونیوالے یورو بانڈزکی قیمت 16سینٹ، 2025 میں ختم ہونے والے بانڈز کی قیمت 13سینٹ بڑھ گئی

July 2, 2023

مالی سال 2023، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 28 فیصد کمی

27 جون تک انٹرمارکیٹ میں ایک ڈالر 286 پاکستانی روپوں کے مساوی ہوگیا تھا

June 28, 2023
5