تازہ ترین 
< >
rss

 سلمان صدیقی

پاکستان انفرااسٹرکچر پر جی ڈی پی کا صرف 2.1 فیصد حصہ خرچ کرتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

سیلاب کے تباہ کاریوں سے نکلنے کیلیے 16 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،جمیل احمد

March 15, 2023

قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ

سرکاری اداروں کاخسارہ پورا کرنے اور دیگراخراجات کیلیے 1.5ٹریلین کا قرضے لیاجائیگا

March 12, 2023

اسٹاک ایکسچینج کو 2 کاروباری شعبوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

اسٹاک ایکسچینج کاروبار حصص، فنانشل سینٹر رئیل اسٹیٹ کے معاملات دیکھے گا

February 22, 2023

جنوری 2023 میں جاری کھاتے کا خسارہ21ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

خسارہ 24 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ جنوری کے مقابلے میں 2 ارب 22 کروڑ ڈالر کم رہا

February 21, 2023

45 دنوں میں سونے کی قیمت40 ہزارروپے تولہ بڑھی

پہلے لوگ ڈالر میں سرمایہ کاری کرتے تھے، مارکیٹ سے ڈالرغائب ہوا تو سونا خریدنے لگے

February 19, 2023

پاکستان کو 12 ماہ میں 22 ارب ڈالر ادائیگی کے چیلنج کا سامنا

اسٹیٹ بینک کے مطابق21.95ارب ڈالر محض قرضوں اور سودکی مد میں ادا کرنے ہیں

February 8, 2023

روپے کی تاریخی بے قدری، کم شرح نمو، ہوش ربا مہنگائی کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا

اسٹیٹ بینک کے پاس انٹربینک مارکیٹ میں داخل کرنے کیلیے ڈالرز نہیں

January 29, 2023

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالرکی پیشکش کی جائے، کرنسی ڈیلرز

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو غیرقانونی بلیک مارکیٹ میں265روپے فی ڈالر مل رہے ہیں

January 17, 2023

اعدادوشمار کی شعبدہ بازی،پاکستانی بینک اضافی ٹیکسوں سے بچ نکلے

دسمبر میں حیران کن طور پر پرائیویٹ فنانسنگ میں اضافہ،ڈپازٹس میں کمی ظاہر کردی

January 13, 2023

نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

یہ گزشتہ 19 ماہ کا کم ترین خسارہ ہے، اکتوبر کے مقابلے میں نصف ہے، اعداد و شمار

December 17, 2022
8