تازہ ترین 
< >
rss

 مبین مرزا

عالمگیریت اور ہمارا عصری و ادبی تناظر

آج تہذیب پر باہر ہی سے یورش نہیں ہورہی بلکہ اس کے اندر کی تخریبی قوتیں بھی اس سے برسرِ پیکار ہیں

July 2, 2017

عالمگیریت اور ہمارا عصری و ادبی تناظر

ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مقتدر اقوام ایک طرف صارفیت کو فروغ دے کر ساری دنیا کو اپنے لیے بازار بنانے کی خواہاں ہیں۔

June 25, 2017

ہم اور ہمارا ’’بے حس معاشرہ‘‘

ہم اپنے معاشرے کی خرابیوں کی بہت شکایت کرتے ہیں۔ کوئی مضائقہ نہیں، کرنی بھی چاہیے۔

June 18, 2017

اردو اور قومی سالمیت

ہمارے یہاں نوآبادتی عہد سے آج تک انگریزی مقتدرہ اشرافیہ کی زبان سمجھی ہی نہیں جاتی۔

June 11, 2017

ادب میں قومیت اور آفاقیت کا مسئلہ

یہ حقیقت اپنی جگہ ناقابلِ تردید ہے کہ بڑا اور زندہ ادب لازمانی اور لامکانی ہوتا ہے۔

June 4, 2017

عالمی سیاست، دہشت گردی اور متبادل بیانیہ

افسوس حکومتی سطح پر اس قوت کو مفید طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے قاعدے سے منصوبہ بندی تک نہیں کی گئی۔

May 28, 2017

سواے ہم نفساں، میں لکھتا ہوں

ایک زمانہ تھا جب اس قبیل کی باتیں، خیالات اور تقریریں بہت فیشن میں تھیں۔

May 21, 2017

کتاب، زندگی، اُمید، روشنی

ہر عہد کے کچھ مسائل بھی ہوا کرتے ہیں جو پرانے لوگوں کو اپنی نئی نسل کے افراد میں نظر آتے ہیں۔

May 14, 2017

سیاسی اکھاڑے کی نئی گرما گرمی

آج کا سیاسی تناظر تو اس قدر دگرگوں ہے کہ اُسے دیکھ کر وحشت نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔

May 7, 2017

عہدِ جدید اور انسانی احساس کی صورت گری ( آخری قسط )

فرد اور شے کے مابین یہی مٹتا ہوا فرق اس حقیقت کی نشان دہی کرتا ہے کہ دنیا کس طرف جارہی ہے۔

April 30, 2017
10