تازہ ترین 
< >
rss

 مبین مرزا

آزادی، کل اور آج

انسانی خون سے کس طرح ہولی کھیلی گئی، ماؤں کی گود سے نومولود کس طرح چھین کر نیزوں پر اچھال دیے گئے۔

August 12, 2018

ڈیئر خان صاحب!

آپ اپنے سیاسی کیریئر ہی کا نہیں، زندگی کا بھی نیا اور بے حد مختلف مرحلہ شروع کرنے والے ہیں۔

August 5, 2018

سچ اور جھوٹ؛ ایک سوال

انسانوں کے صرف چہرے ہی الگ نہیں ہوتے، مزاج بھی جدا ہوتے ہیں۔

July 29, 2018

انتخابات اور مذہبی جماعتیں

عوامی اثرورسوخ کے باوجود مذہبی جماعتیں کبھی مرکز میں حکومت کیوں نہ بناسکیں؟

July 22, 2018

انتخابات 2018ء اور عوامی بیداری

انتخابات میں ایسے لوگوں کو مسترد کرنا چاہیے جن کے بارے میں حقائق منظرِعام پر آجائیں۔

July 15, 2018

ہم اور ہماری جمہوریت

توقع کہ ہم زیادہ بہتر سطح پر جمہوریت پسندی اور اجتماعی شعور کا مظاہرہ کریں گے۔

July 8, 2018

ایک ادیب کی مثالی زندگی— یوسفی صاحب

مشتاق احمد یوسفی کی یادوں، دل چسپ واقعات اور شگفتہ فقروں سے سجی تحریر

July 1, 2018

ایک کتاب اور سیاسی ہنگامہ

سیاسی مخالفین کی شخصیت کو منہدم کرنے کا کام تو ہمارے یہاں ایوب خان کی بنیادی جمہوریت کے دور سے ہی شروع ہوگیا تھا۔

June 24, 2018

سوشل میڈیا ... آسائش سے آزمائش تک

سائنسی ایجادات اور آلات کی ہوش رُبا اوربرق رفتارترقی نے اس عہد کے انسان کی سائیکی اور زندگی پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں؟

June 16, 2018

اردو نعت کی شعری روایت

رحمت کی اس نوید سے حیاتِ انسانی کو وہ مفہوم میسر آتا ہے جو اُس کے خلیفہ فی الارض ہونے کے جواز پر دلالت کرتا ہے۔

June 10, 2018
5