تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

مہنگائی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف معاشی اہداف نرم کرے، پاکستان کا مطالبہ

سالانہ ٹیکس ہدف کم،اصلاحات مرحلہ وار، ایکسچینج ریٹ پرنرم رویہ رکھاجائے،ارکان قومی وسینیٹ خزانہ کمیٹیوں کی وفدسے ملاقات

November 7, 2019

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی قیمت میں 127 روپے تک اضافہ

برانڈڈ چائے کی پتی کی قیمت میں 105 سے 127 روپے تک اضافہ کیا گیا۔

October 30, 2019

14 لاکھ فوجی پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دینے کا فیصلہ

پائلٹ پراجیکٹ تمام جی پی اوز میں کیا جائے گا، مرحلہ وار وسعت دی جائیگی

October 19, 2019

VIP قیدیوں سے جیلوں میں سہولتیں واپس لینے کیلیے قانون تیار

5کروڑ روپے سے زائد کرپشن کے ملزم کوسی کلاس ملے گی،غریبوں کی قانونی معاونت کیلیے لیگل ایڈ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

October 15, 2019

آصف زرداری پر دہشت گرد حملے کا خدشہ

سیکیورٹی اداروں نے عدالت پیشی کے موقع پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

October 1, 2019

چیئرمین نیپرا نے کراچی میں نیا بجلی نظام ڈائنامائٹ قرار دیدیا

کے الیکٹرک نے اربوں روپے لگا کر نئے سسٹم کی بجلی تاریں لگائیں، جن سے اموات ہوئی ہیں، چیئرمین نیپرا

September 27, 2019

کراچی لاہور موٹر وے، کنٹریکٹرز کو اربوں کی اضافی ادائیگیوں کا انکشاف

لاہور عبدالحکیم سیکشن میں 7 ارب 31 کروڑ، سکھر ملتان 4 ارب 95 کروڑ، تھاکوٹ حویلیاں 6 ارب 70 کروڑسے زائد اضافی دیے گئے

September 22, 2019

افراط زر مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ

صحت ،تعلیم کیلیے فنڈز نہیں،دوا نہیں تو کفایت کافائدہ؟ رمیش کمار

September 21, 2019

پاکستان پوسٹ؛ 4 کروڑ کی خلاف ضابطہ دوائیں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، لاہور ،کوئٹہ اور گلگت فارمیشن میں خریدی گئیں، آڈٹ رپورٹ

September 18, 2019

غذائی تحفظ کے 21 منصوبوں کیلیے صرف 33.46 کروڑ جاری

وفاقی ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی میں 12 ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کیے گئے

September 10, 2019
11