تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

برآمدی پیکیج؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ڈیڑھ سال میں 28 ارب کے ریفنڈز ادا

6ماہ میں کپاس پردرآمدی ڈیوٹی میں9 ارب روپے کی چھوٹ،ڈی ڈی ٹی او کے تیسرے مرحلے میں ایکسپورٹرزکو2021تک مراعات ملیں گی۔

August 28, 2018

یو ایس ایڈ ٹیکسٹائل شعبے میں ایس ایم ایز کی ترقی کیلیے تعاون پر تیار

بزنس ڈیولپمنٹ سروسز سپورٹ ایکٹویٹی کے تحت پیداواربڑھانے، عالمی منڈیوں تک رسائیمیں معاونت کی جائے گی

August 27, 2018

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلواضافہ

اوگرانوٹیفکیشن کے بغیرہی لوکل ایل پی جی پروڈیوسرز نے چوتھی بارقیمت بڑھائی،عرفان کھوکھر

August 27, 2018

کھاد کی قیمتوں میں 200 سے 800 روپے تک اضافہ

یوریا کی بوری 1400 سے بڑھ کر1600روپے،ڈی اے پی کھاد کی قیمت2700 سے3500 روپے تک پہنچ گئی

August 26, 2018

سابق حکومتوں کے دعوے جھوٹ نکلے؛ ملک میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ذاتی گھر سے محروم

موجودہ حکومت کیلیے سالانہ10لاکھ گھربناناچیلنج،قلت پرقابونہ پایاگیاتو2025تک بے گھرافرادکی تعداد2کروڑہوجائیگی

August 22, 2018

پرمکو کا ای او بی آئی کے اثاثہ جات کا تخمینہ لگانے کافیصلہ

سیالکوٹ،حسن ابدال،کراچی،لاہورمیں اثاثہ جات کی ویلیوایشن،نجی فرم کی خدمات لی جائیں گی

August 21, 2018

دالوں کی پیداوار بڑھانے کیلیے موسم کے موافق بیج تیار کرنے کا فیصلہ

دالوں کی پیداوار میں اضافے کے لیے خیبر پختونخوا اور بلو چستان میں نئے علاقے بھی دریافت کرنے کی تجویز ہے۔

August 20, 2018

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا گریڈ 16 کا افسر 2 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آبادکی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کوایک لیٹر لکھا گیا ہے۔

August 17, 2018

فیصل آباد گارمنٹس سٹی منصوبے پر عملدرآمد شروع

جائیکاکے تعاون سے4.60کروڑروپے سے آغاز،سالانہ800 تک خواتین کوتربیت دی جائیگی

August 16, 2018

ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط

50فیصدڈیوٹی ڈرابیک حاصل کرنے کیلیے برآمدات10فیصد بڑھاناہوں گی

August 15, 2018
12