تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

سرکاری مکانات پر قابضین سے 3 گنا کرایہ لینے کا فیصلہ

الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلیے اکاموڈیشن اینڈ ایلوکیشن رولز میں ترمیم ہو گی

January 4, 2019

صوبوں کو دالوں کا پیداواری رقبہ بڑھانے کی سفارش

مسور اور چنے کی دال کے پید اواری رقبے میں 20 فیصد تک اضافہ کریں، صوبوں کو سفارش

October 14, 2018

پہلی سہ ماہی، 20 کے بجائے صرف 3.3 فیصد ترقیاتی فنڈ کا اجرا

17وزارتوں اور ذیلی اداروں کو ترقیاتی فنڈ میں ایک پیسہ بھی نہیں دیاگیا۔

October 1, 2018

اعلیٰ تعلیم، سحت، آئی ٹی کے ترقیاتی بجٹ سے بڑی کٹوتی کی تجویز

ترمیم شدہ فنانس بل میں وزارت پوسٹل سروسزاور خارجہ امور کے تمام منصوبے پی ایس ڈی پی سے نکالنے کی سفارش۔

September 26, 2018

ضمنی فنانس بل۔۔۔۔ عوام کو ریلیف مل سکے گا ؟

حکومت و بزنس کمیونٹی کے نمائندوں اور ماہرین ِ معاشیات کی ’’ایکسپریس فورم اسلام آباد ‘‘ میں گفتگو

September 24, 2018

سی پیک کے مغربی روٹ کے اہم حصوں پر تا حال کام شروع نہیں کیا جاسکا

مشرقی روٹ کے 5 میں سے 3 سیکشن پر تعمیراتی کام مکمل ہوچکا

September 24, 2018

کھپت بڑھنے سے ایل این جی درآمدات میں 150 فیصد اضافہ

اگست تک32کروڑ63لاکھ ڈالر کی ایل این جی درآمد،گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے میں13کروڑ5لاکھ ڈالر کی منگوائی گئی تھی۔

September 23, 2018

1340 میگا واٹ کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس سی پیک میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزارت منصوبہ بندی نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی،منصوبے آئندہ ماہ چین وپاکستان کے جوائنٹ ورکنگ گروپ میں پیش کیے جائیں گے۔

September 21, 2018

یوٹیلیٹی اسٹورز میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سی ایف اونے پیمنٹ کمیٹی،ایم ڈی کی اجازت کے بغیرفلورملزکو10کروڑدیے،جواب طلب

September 20, 2018

معاشی ماہرین منی بجٹ کے حامی، صنعتکار مخالف

900 ارب کی غلط پروجیکشن تھی، معیشت کو ریسکیو کیا، ایف بی آرکی ری اسٹرکچرنگ کریں گے، وزیر مملکت حماد اظہر

September 19, 2018
15