تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

سی پیک پروجیکٹ ڈائریکٹر کا عہدہ ڈیڑھ سال سے خالی

مستقل پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات نہ کرنے سے سی پیک سے متعلق امور متاثر ہو نے کا خدشہ ہے۔

February 5, 2018

بجٹ 19-2018 کی تیاری شروع، مئی کے آخر میں پیش ہوگا

اپریل کے وسط میں ترقیاتی بجٹ فائنل کرلیاجائیگا، تمام وزارتوں، ڈویژنوں سے تجاویز طلب

February 4, 2018

یوٹیلیٹی اسٹورز کی خسارے پر قابو پانے کیلیے تجاویز، زر تلافی کا بھی مطالبہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو پیپرا رولز سے مستثنیٰ کیا جائے، تجویز۔

February 2, 2018

سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کی تیاری مکمل

سی پیک کے تحت ایم ایل ون کے ڈیزائن اور اسکوپ پر بھی پاکستان اورچین کے درمیان معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

February 1, 2018

وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کے قیام میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی

توسیع31مارچ تک لاگوہوگی،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ، طلبا کیلیے وزیراعظم کی فیس واپسی اسکیم میں توسیع بھی منظور۔

February 1, 2018

ٹیکسٹائل سیکٹر کی بجلی 3 روپے سستی کرنے پر غور

بیمار صنعتی یونٹس کی بحالی کیلیے اسٹیٹ بینک سے بات چل رہی ہے، جلدلائحہ عمل مرتب کر لیا جائے گا، وزیرمملکت

January 31, 2018

گوادر پورٹ پر ہزار میٹر طویل ٹرمینل کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل

ٹرمینل بننے سے پورٹ کی استعداد کار میں اضافہ، متعلقہ ہائی ویزکی تعمیرکے بعد کھول دیا جائیگا۔

January 29, 2018

حکومت یوٹیلیٹیز سستی، ریفنڈز دے، برآمدات 30 ارب ڈالر کردیں گے، ٹیکسٹائل سیکٹر

ملک بھرمیں گیس نرخ یکساں،بجلی حریفوں کے برابر،کپاس کے زیرکاشت علاقے میں اضافہ،کاشتکاروں کوسبسڈی دی جائے،اپٹما

January 28, 2018

گوادر میں کیمیکل پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

فری زون کے پائلٹ سیکشن میں 4 یونٹس فروری سے کام شروع کردیں گے،دستاویز

January 26, 2018

محکمہ ڈاک بینکاری خدمات بھی فراہم کرے گا

نجی بینک سے ایم اویوفائنل،دوردرازکے علاقوں میں بینکاری کاؤنٹرزقائم کیے جائیں گے۔

January 16, 2018
22