- صدر مملکت کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ، بھارت کے عدالتی فیصلے کی شدید مذمت
- حکومتی ٹیم اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر پولیس اور مظاہرین کا شدید تصادم
- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم

حسیب حنیف

حالیہ احتجاجی تحریک ملکی سیاست میں تبدیلی کا باعث بن سکے گی؟
مختلف سیاسی رہنماؤں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہارِ خیال

فنڈ کا عدم اجرا، مانسہرہ ایئر پورٹ کی تعمیر تعطل کا شکار
1ارب60کروڑروپے مختص،رواں مالی سال کیلیے50کروڑمیں سے کوئی رقم جاری نہ کی جاسکی۔

سیاسی صورتحال ملک کیلیے نقصان دہ، سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنیکی کوشش ہے، ایکسپریس فورم
بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پرکام پہلے سے چل رہا تھا، نعیمہ کشور، ن لیگ میں دھڑے ہیں، چوہدری الیاس مہربان

پاکستانی زرعی مصنوعات عالمی منڈیوں کیلیے غیر موزوں ہو گئیں
زرتلافی کی عدم فراہمی کے باعث سرپلس مصنوعات مسابقت کے قابل نہیں رہیں،دستاویز

سی پیک سے روزگار کے بڑے پیمانے پر مواقع ملنے کا امکان
آئی ایل او4لاکھ،اے ای آرسی7لاکھ،پلاننگ کمیشن نے8لاکھ مواقع کا اندازہ لگایا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا یومیہ خسارہ ڈیڑھ کروڑ کے قریب پہنچ گیا
یو ایس سی کا یومیہ خسارہ 1 کروڑ 40 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیاہے

ٹیکسٹائل سیکٹر نظرانداز، ترقیاتی فنڈز نہیں دیے گئے
حکومت نے پی ایس ڈی پی میں3منصوبوں کیلیے21کروڑ 75لاکھ روپے رکھے تھے

جولائی تا دسمبر، طے شدہ طریقہ کار نظرانداز، اہم ترقیاتی منصوبے فنڈز سے محروم
پینے کے صاف پانی کی فراہمی، انرجی فارآل،وفاقی ترقیاتی پروگرام جیسے اہم منصوبوں کے لیے ایک روپیہ بھی جاری نہیں ہوسکا۔

بلند لاگت، برآمدی ہدف میں ناکامی، بیروزگاری پھیلنے کا خدشہ ظاہر
اپیرل سیکٹر کو رکاوٹوں کا سامنا ہے،گارمنٹس وہوزری ایکسپورٹرز نے وزیراعظم کوخط لکھ دیا، ملاقات کاوقت بھی مانگ لیا۔

وزیراعظم کا فیڈریشن ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ میں شرکت سے انکار
وزیر اعظم کو ایکسپورٹ ٹرافی کی تقریب میں آنے کی دعوت دی گئی تھی لیکن مصروفیت کے باعث وہ شرکت نہیں کر سکتے، ملک سہیل