تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

جیمز جیولری سیکٹر کے فروخ کے لیے مختلف منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ڈسپلے سینٹرز بنانے کی تجویززیر غور،پی جی جے ڈی سی کواپ گریڈ،جدیدخطوط پر استوار کیا جائیگا۔

March 19, 2018

دیامیر بھاشا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی آئندہ ہفتے منظوری متوقع

ڈیم کی پیداواری صلاحیت 4500میگاواٹ ہوگی،سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کااجلاس طلب،مہمند ڈیم کی بھی منظوری کاامکان

March 18, 2018

پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے 2.14 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

جھنگ بھکر میں آئی بی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز سمیت 26 منصوبوں کیلیے فنڈزکی سفارشات ارسال۔

March 13, 2018

قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 790 ارب روپے طلب

یہ رقم نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں قومی شاہراہوں کی تعمیر اور مرمت کے لیے وفاقی حکومت سے مانگی ہے۔

March 12, 2018

زرعی شعبے نے کھاد اور ادویہ پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

ڈیزل وبیج سستے، ٹریکٹرسمیت زرعی مشینری ٹیکس فری،پانی کی منصفانہ تقسیم کا جدید طریقہ رائج کیا جائے، کسان فاؤنڈیشن

March 11, 2018

پاکستان پوسٹ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی کاؤنٹر قائم کریگا

جلد معاہدہ، شہریوں کوڈاک ٹکٹ، لفافے، رجسٹری، یو ایم ایس، پارسل کی سہولت دستیاب ہوگی۔

March 9, 2018

پاکستان میں معیاری پروٹین مکئی کے بیج متعارف

این اے آر سی نے گندم کے2نئے بیج بھی منظوری کیلیے ورائٹی ایویلیوایشن کمیٹی کوبھیج دیے

March 7, 2018

سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر تحقیق کرنے کا فیصلہ

وزارت پلاننگ کاریسرچ کوباہمی تعاون بڑھانے کیلیے وزارت خارجہ سے شیئرکرنے پرغور۔

March 6, 2018

وژن 2025، ڈیولپمنٹ مادلز کی کلسٹر بیسڈ اسٹڈی کرانے کا فیصلہ

ملکی وغیر ملکی مارکیٹوں میں معیار کی جانچ اور برآمدات کے حوالے سے تجزیات کی روشنی میں بہتری لانا ہے۔

March 5, 2018

5 لاکھ سستے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ فائلوں تک محدود

اس منصوبے پر عملدر آمدکیلیے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ایک کمپنی بھی قائم کی۔

March 5, 2018
24