تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

جولائی تا دسمبر، طے شدہ طریقہ کار نظرانداز، اہم ترقیاتی منصوبے فنڈز سے محروم

پینے کے صاف پانی کی فراہمی، انرجی فارآل،وفاقی ترقیاتی پروگرام جیسے اہم منصوبوں کے لیے ایک روپیہ بھی جاری نہیں ہوسکا۔

January 1, 2018

بلند لاگت، برآمدی ہدف میں ناکامی، بیروزگاری پھیلنے کا خدشہ ظاہر

اپیرل سیکٹر کو رکاوٹوں کا سامنا ہے،گارمنٹس وہوزری ایکسپورٹرز نے وزیراعظم کوخط لکھ دیا، ملاقات کاوقت بھی مانگ لیا۔

December 29, 2017

وزیراعظم کا فیڈریشن ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ میں شرکت سے انکار

وزیر اعظم کو ایکسپورٹ ٹرافی کی تقریب میں آنے کی دعوت دی گئی تھی لیکن مصروفیت کے باعث وہ شرکت نہیں کر سکتے، ملک سہیل

December 26, 2017

زرعی شعبے کی ترقی کیلیے سینیٹ کمیٹی نے سفارشات تیار کرلیں

قرض حصول میں آسانی،نئے فارمرز کوشعبے میں شامل،اراضی ریکارڈ آٹومیشن کی تجاویز دی گئیں

December 25, 2017

اسٹیل کی 45 فیصد ملکی ضروریات درآمدات سے پوری کی جانے لگیں

3 سال میں اسٹیل کی طلب 5.2ملین ٹن سے بڑھ کر 7.3ملین ٹن ہوگئی،2019تک اسٹیل کی کھپت بڑھ کر 12ملین ٹن تک پہنچ جائے گی

December 24, 2017

سی پیک لانگ ٹرم پلان؛ چین اور پاکستان کے درمیان مالی معاونت کو فروغ دینے کا فیصلہ

دونوں ملکوں کی اسٹاک ایکسچینج کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بھی اتفاق۔

December 19, 2017

طلبہ کو سہولتیں دینے میں خیبر پختونخوا اورپنجاب آگے

پنجاب اور پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے آبائی اضلاع میں طلبا کو پینے کے صاف پانی و دیگر سہولیات کی فراہمی کی جارہی ہیں۔

December 16, 2017

چین پاکستان آئل اینڈ گیس پائپ لائن منصوبے پرغور

چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حالیہ اجلاس میں آئل و گیس سیکٹرمیں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

December 13, 2017

سی پیک سیکیورٹی کیلیے چین نے تربیتی کورس کی پیشکش کردی

اقتصادی راہداری پر ہونیوالی ایک اعلی سطح کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کا معاملہ زیر بحث لایاگیا تھا۔

December 12, 2017

جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کو سی پیک کا حصہ بنانے پر غور

پی جی جے ڈی سی کی تجویز پر انویسٹمنٹ بورڈ جی بی، اے جے کے، فاٹا حکومتوں سے مشاورت کے بعد زون کاتعین کریگا۔

December 11, 2017
28