تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

3سال میں آمدن9.1 ارب سے10.2ارب، اخراجات بے قابو،2ارب روپے بڑھ گئے

September 8, 2017

رتوڈیرو تا گوادرموٹروے دسمبر تک آپریشنل کر دی جائے گی

خضدارآواران خوشاب تربت گوادرلنک،عوام کوسفری سہولتیں اورتجارتی فوائدملیں گے

September 7, 2017

پلاننگ ڈویژن اہم منصوبوں کیلیے فنڈز جاری کرنے میں ناکام

سی پیک کے تحت نیوگوادرایئرپورٹ،ای پی زیڈ،انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ ودیگر پروجیکٹس شامل

September 5, 2017

بٹگرام، مانسہرہ اور سوات چائے کی کاشت کیلیے موزوں قرار

تینوں علاقوں کے64 ہزارہیکٹر رقبے پر کاشت سے چائے کی ملکی طلب پوری کی جاسکتی ہے

September 2, 2017

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز کی سیکیورٹی پر 1 ارب روپے خرچ

وفاق کے15ہزاراہلکار حفاظت پرمامور،صوبوں نے بھی اسپیشل پروٹیکیشن یونٹ بنائے ہوئے ہیں

September 2, 2017

پاکستان پوسٹ میں 6 ارب 49 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

فراڈ، چوری، پیسے کا غلط استعمال شامل، ملوث ملازمین کیخلاف کارروائی کرتے ہیں، ترجمان

August 28, 2017

وزارت پلاننگ نے 11.80 ارب کے فنڈ غیرقانونی طور پر روکے

متعدد منصوبوں پرعمل نہ ہوسکا، رپورٹ بھی تیار نہیں کی گئی،لاگت بڑھ سکتی ہے، آڈٹ رپورٹ

August 27, 2017

یوٹیلیٹی اسٹورز برانچ لیس بینکاری منصوبے میں توسیع کا فیصلہ

50 اسٹورز پر آزمائشی طور پر شروع، کامیابی کے بعد 2 ہزار اسٹورز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا

August 21, 2017

اقتصادی راہداری 7ویں جی سی سی، کئی منصوبوں کیلیے مالی معاونت کی درخواست متوقع

ساتواں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی اجلاس ستمبرمیں ہوگا، ذرائع

August 20, 2017

ٹیکسٹائل کے شعبے میں 42 لاکھ ورکرز کے بیروزگار ہونے کا انکشاف

شعبے کو درپیش مسائل سے مزدور طبقہ براہ راست متاثر ہوا، بجلی اور گیس کی بلندقیمتیں شعبے کی زبوں حالی کی وجہ قرار

August 18, 2017
31