تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

افراط زر مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ

صحت ،تعلیم کیلیے فنڈز نہیں،دوا نہیں تو کفایت کافائدہ؟ رمیش کمار

September 21, 2019

پاکستان پوسٹ؛ 4 کروڑ کی خلاف ضابطہ دوائیں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، لاہور ،کوئٹہ اور گلگت فارمیشن میں خریدی گئیں، آڈٹ رپورٹ

September 18, 2019

غذائی تحفظ کے 21 منصوبوں کیلیے صرف 33.46 کروڑ جاری

وفاقی ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی میں 12 ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کیے گئے

September 10, 2019

مالی بحران، ملک بھر میں سیکڑوں یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ

اب تک شیخوپورہ، بھکر، ڈی آئی خان سمیت دیگر علاقوں میں 28 اسٹور بند کر دیے گئے

September 8, 2019

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریگولیٹ کرنے کیلیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

رئیل اسٹیٹ ریگولیشن اینڈڈیولپمنٹ بل آج وفاقی کابینہ میں پیش ہوگا،ایکٹ کانفاذصدارتی آرڈیننس کے ذریعے کیاجائے گا،ذرائع

September 3, 2019

آئندہ سال بے گھر افراد کو چھت فراہمی کا سلسلہ شروع کردینگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ

گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک چابیاں دے دینگے، تیز رفتاری سے کام جا ری، آرمی چیف کی توسیع احسن اقدام ہے

August 28, 2019

20 سے زائد وزارتوں اور خصوصی پروگراموں کے فنڈز جا ری نہ ہوئے

صرف وفاقی وزارتوں اور اداروں کیلیے 50ارب 44کروڑ جاری کیے جا سکے ہیں۔

August 27, 2019

کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کرنے کی تجویز

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی سربراہی میں کمیٹی حتمی فیصلہ کرے گی۔

August 20, 2019

بھارت کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند ہے، سیکریٹری تجارت

 جن کی مصنوعات کی ایل سی کھل چکی اور آرڈرز جاری ہو چکے صرف ان کی تجارت ہو گی

August 17, 2019

عید پیکیج، یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی سمیت متعدد اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

متعدد اشیا کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی کا امکان، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں عید پیکیج پر ورکنگ جاری

July 31, 2019
5