تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبہ ان کے حلقے میں شروع ہوا،اس بنیاد پر ریفرنس نہیں بنتا۔

August 17, 2021

صاف پانی کی فراہمی کا مسئلہ سنگین، سندھ کی صورتحال انتہائی ابتر

سندھ کا85 فیصدپانی مضرصحت قرار، حیدرآباد، کراچی، سکھر، بدین، میرپورخاص، ٹنڈواﷲ یار، شہید بے نظیرآباد سے نمونے لیے گئے۔

August 11, 2021

کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

کسان فصل اپنی تحصیل کے ویئر ہاؤس میں رکھوا کر اس کی رسید حاصل کرے گا، ذرائع

May 28, 2021

معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

معیشت کے تینوں شعبوں زراعت، صنعت اورخدمات میں بڑھوتری بالترتیب 2.77 فیصد، 3.57 اور4.43 فیصد رہی۔

May 22, 2021

ایمیزون پارسل ڈلیوری؛ پاکستان پوسٹ کو شامل کرنے کی تجویز

ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہو نے کی حتمی منظوری متوقع

May 12, 2021

50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا چوتھا ٹینڈر جاری

لفافہ بند بولیاں موصولی کی تاریخ 27 اپریل، اسی دن ہی ان کو کھولا جائے گا۔

April 18, 2021

یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی 7 ، کوکنگ آئل 9 روپے لیٹر تک مہنگا

رمضان سے قبل گھی کی قیمت 291 سے بڑھ کر 298 روپے کلو، کوکنگ آئل کی قیمت298 سے 304 روپے فی لیٹر تک مقرر

April 3, 2021

سدرن بلوچستان کیلیے 600 ارب کا پیکیج؛ حکام بریفنگ نہ دے سکے

وزیراعظم نالائق ہیں، انھیں بھی بس یہی بتایاہوگا کہ فنڈزمختص کیے گئے ہیں

February 9, 2021

سی ڈی ڈبلیو پی؛ کے پی اضلاع کیلیے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری

چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس

January 5, 2021

وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع

پہلی رپورٹ جاری نہیں کی گئی، دوبارہ انکوائری درست نہیں، چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز

January 5, 2021
7