تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

3 چورنگیوں پر فلائی اوورز کی تعمیر رواں ماہ شروع ہوگی

چورنگیوں پر فلائی اوورز کی تعمیر سے سرجانی تا لسبیلہ 15 کلومیٹر سڑک سگنل فری کوریڈور بن جائے گی۔

May 8, 2018

حکومت نے ریڈ لائن بس منصوبے کی ابتدائی منصوبہ بندی کرلی

خصوصی کوریڈور ماڈل کالونی تا نمائش چورنگی براستہ یونیورسٹی روڈ بنایا جائے گا۔

May 5, 2018

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

وفاقی حکومت نے بلدیہ عظمیٰ کے فائر فائٹنگ نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب 86کروڑ روپے مختص کردیے

April 23, 2018

شہر میں پبلک ٹوائلٹس کی قلت، عوام کو مشکلات کا سامنا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے6 سال قبل200مقامات پر 800 پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

April 20, 2018

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

منصوبے کا رائٹ آف وے شاہراہ اورنگی پر اورنگی ٹی ایم اے آفس تا بورڈ آفس چورنگی صرف 4 کلومیٹر ہے۔

April 17, 2018

صدر؛ فوڈ اسٹریٹ اور نائٹ بازار منصوبہ جون میں مکمل ہوگا

دونوں مقامات صرف پیدل چلنے والے لوگوں کیلیے مخصوص ہوں گے اور یہاں ٹریفک ممنوع ہوگی۔

March 7, 2018

کراچی کے لیے 6.7 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور

فائیواسٹارچورنگی،سخی حسن اورکے ڈی اے چورنگی پرفلائی اوورزکی تعمیر، منگھوپیراورنشرروڈزکی تعمیرنوکی جائیگی۔

March 5, 2018

ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا باقاعدہ اعلان 5 مارچ کو متوقع

سندھ میں حلقہ بندیوں کا کام تقریباً مکمل،مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی 61اورصوبائی اسمبلی کی بدستور 130 نشستیں رہیں گی

February 28, 2018

نئی حلقہ بندیاں؛ آبادی بڑھنے کے باوجود کئی اضلاع میں اسمبلی نشستیں کم

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستیں 21 اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھ کر 44 ہوجائیں گی، ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ایک قومی نشست کم

February 27, 2018

تنخواہوں کی عدم ادائیگی؛ گرین لائن منصوبے کے عملے نے ہڑتال کر دی

منصوبے کے ایک کنٹریکٹر سی آرایف جی میٹراکوم نے4ماہ سے ملازمین و محنت کشوں کو تنخواہ نہیں دی۔

January 9, 2018
11