تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

شہید ملت روڈ پر ایک فلائی اوور اور 2 انڈر پاسز تعمیر ہوں گے

 ہینو چورنگی تا جیل چورنگی 10 کلومیٹر طویل کوریڈور کو سگنل فری بنایا جائے گا، منصوبہ مئی میں مکمل کیا جائے گا۔

January 3, 2018

سیوریج کا میگا منصوبہ ایس تھری 2022 میں مکمل ہوگا

فنڈز کی قلت اور دیگر وجوہات کے باعث کراچی کا 450ملین گیلن سیوریج اور صنعتی فضلہ 10سال سے سمندر میں پھینکا جارہا ہے۔

December 23, 2017

ڈیزائن میں تبدیلی سے گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار

منصوبہ سرجانی ٹاؤن تا جامع کلاتھ دسمبرمیں مکمل ہونا تھا، اب فیز ون سرجانی تا نمائش چورنگی اپریل میں مکمل ہوگا۔

November 29, 2017

لیاری ایکسپریس وے کا دوسرا حصہ 31 دسمبر کو مکمل ہوگا

عدم دلچسپی،فنڈزنہ ملنے،تجاوزات،متاثرین کی نوآبادکاری میں مسائل سے2سال میں مکمل ہونیوالامنصوبہ12سال تاخیرکاشکار ہوگیا

November 20, 2017

مردم شماری 2017؛ تحصیل، تعلقہ و سب ڈویژن، کنٹونمنٹ بورڈز میں آبادی کا ڈیٹا جاری

کراچی میں سب سے زیادہ آبادی کورنگی سب ڈویژن میں ہے جو10 لاکھ71 ہزار نفوس پر مشتمل ہے

November 8, 2017

فراہمی آب کا منصوبہ K-IV کے فیز 1 کی تعمیراتی لاگت 25 سے 53 ارب تک پہنچ گئی

منصوبہ سست روی کا بھی شکار، پانی کے بحران سے نبردآزماکراچی کے شہریوں کو بنیادی سہولت ملنے تک مزید انتظار کرنا ہوگا

October 29, 2017

حکومت سندھ 15 سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

غیرقانونی چنگ چی رکشوں سے بسوں،منی بسوں اورکوچز کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

October 17, 2017

کراچی سرکلر ریلوے کی اراضی رینجرز کی مدد سے واگزار کرانے کا فیصلہ

منصوبہ 43.13 کلومیٹر طویل ہے جس میں 14.95 کلو میٹر زمینی ، 28.18 کلومیٹر بالائی ٹریک اور 34 اسٹیشن تعمیرکیے جائیں گے

October 13, 2017

کراچی سمیت ساحلی علاقے میں زلزلے و سونامی کا خطرہ

خطرناک فالٹ لائن زون کی پٹی پرواقع ہیں، بحیرہ عرب میں 3 پلیٹس کے ٹکرانے سے ان علاقوں میں سونامی اور زلزلہ آ سکتا ہے

October 8, 2017

وزارت ریلوے کا کراچی سرکلر ریلوے پر تحفظات کا اظہار

سرکلر ریلوے کی اراضی نہ دینے کیلیے مخصوص نوکر شاہی حربے استعمال کیے جارہے ہیں، سندھ حکومت

August 25, 2017
12