تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

نادرا میں غیر قانونی اور نامکمل دستاویزات پر شناختی کارڈ کی تیاری جاری

لیاری، اورنگی ،کورنگی، ملیر، بلدیہ اور عوامی مرکز میں قائم سینٹرز پر سیاسی اور کالعدم تنظیموں کے ایجنٹ سرگرم

May 13, 2014

الطاف حسین کا شناختی کارڈ: ن لیگ دبائو ڈالنا چاہتی ہے، ذرائع

نادرا کے مرکزی دفتر نے وزارت داخلہ کے دبائو پر جان بوجھ کرڈیٹا اپ لوڈ ہی نہیں کیا

May 13, 2014

عملے پر تشدد اور دھمکیاں دی جاتی ہیں، بلدیہ ٹاؤن میں قائم نادرا کا دفتر ایک بار پھر بند

غیرقانونی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی جاتی ہے،حکومت حفاظتی انتظامات نہیں کرسکی،ذرائع

May 8, 2014

کراچی میں نادرا نے عدم تحفظ پر 3 مراکز بند کر دیئے

مراکز پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا،صوبائی حکومت حساس علاقوں کے مراکز پر پولیس تعینات نہ کرسکی۔

April 22, 2014

طبی فضلے سے مختلف مصنوعات کی تیاری کا انکشاف، جان لیوا بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

90فیصد سے زائد نجی وسرکاری اسپتالوں کاطبی فضلہ بلدیہ عظمیٰ کےانسی نیریٹر پلانٹ میں سائنسی بنیادوں پرتلف نہیں کیا جاتا

March 18, 2014

پبلک ٹرانسپورٹ نظام تباہ ہوگیا، 200 سے زائد بسوں اور منی بسوں کے روٹس بند

شہر میں نہ تو ماس ٹرانزٹ ہے نہ ہی سرکلر ریلوے کا نظام، متبادل ذریعے 9اور 12سیٹر رکشا سروس کو بھی بند کیاجارہاہے

March 7, 2014

غلط سمت میں ڈرائیونگ سے حادثات بڑھنے لگے

شہری وقت کی بچت کیلیے سڑکوں پر شارٹ کٹ کے چکر میں غلط سمت اختیار کرتے ہیں، حادثات میں سالانہ 1200ہلاکتیں ہوتی ہیں

February 27, 2014

نادرا عملہ عدم تحفظ کا شکار، کئی شناختی کارڈ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

سیاسی اور کالعدم تنظیمیں عملے پردھونس اوردبائو ڈال کر تارکین وطن کے شناختی کارڈ بنوارہی ہیں۔

February 9, 2014

نئی مردم شماری، مشترکہ مفادات کی کمیٹی کا اجلاس 10فروری کو ہوگا

وزیراعظم نوازشریف صدارت اورچاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کرینگے،حتمی فیصلہ متوقع

February 6, 2014

جرائم پیشہ عناصر کی دھمکیاں، مداخلت نادرا نے صفورا گوٹھ میں دفتر بند کر دیا

شناختی کارڈ کے اجرا کیلیے غنڈے دباؤ ڈالتے تھے،عملہ یرغمال بن گیا تھا.

January 9, 2014
13