تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

کراچی کے حصے کا پانی چوری ہونے کا انکشاف

ایم ڈی واٹر بورڈ نے الزامات پر کوئی انکوائری طلب کی اور نہ غیرقانونی کنکشن منقطع کرائے، ذرائع

May 1, 2017

پنجاب چورنگی کو سگنل فری کرنے کیلیے انڈر پاس کی تعمیر کا آغاز

پنجاب چورنگی تا سب میرین چورنگی والے ٹریک پر انڈر پاس کی تعمیر سے قبل فراہمی و نکاسی آب کی لائنیں، کیبل اور پول منتقل

April 19, 2017

کراچی میں موسم گرما کی آمدکے ساتھ ہی پانی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

حب ڈیم میں پانی کالیول کم ہونے سے شہر کو 40 ملین گیلن پانی کم فراہم کیاجارہا ہے، ذرائع

March 24, 2017

مردم شماری میں مشکوک افراد کے ڈیٹا کی نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کراچی میں معذوروں کے کوائف جمع نہیں کیے گئے۔

March 20, 2017

خانہ شماری مکمل، مردم شماری آج سے شروع؛ صوبوں کے تحفظات دور کریں گے، کمشنر شماریات

فیصل آباد میں عملے کی رات کوبھی ڈیوٹی، عدالتی فیصلے پرمعذور مرد، عورت، مخنث کے کوڈز بڑھائے، آصف باجوہ

March 18, 2017

خانہ شماری و مردم شماری کل شروع ہوگی؛ کراچی کے 6 اضلاع 14 ہزار552 بلاک میں تقسیم

شمارکنندہ صبح8 تاشام6 بجے گھرگھرجائے گا،گھروالوں کی عدم موجودگی کی صورت میں دوبارہ آنے کاپابندہوگا

March 14, 2017

خانہ ومردم شماری، کراچی میں 104، حیدرآباد میں 19نئے بلاکس قائم

سیاسی جماعتوں کی درخواست اور بلندعمارتوں کی تعمیرکے پیش نظر اقدام، بلاکس کا ڈیٹا منجمد

March 8, 2017

کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ 3 سال میں مکمل ہوگا

تعمیراتی کام اکتوبر میں شروع کیا جائے گا، منصوبہ سی پیک کے تحت چینی قرضے سے تعمیر کیا جائے گا

February 28, 2017

بلدیہ عظمیٰ کی اردو زبان کے نفاذ میں عدم دلچسپی

میئر کومحکمہ فروغ نفاذ اردو کی فعالیت میں دلچسپی نہیں،سابق ایڈمنسٹریٹر نے فنڈز،بہتر دفتر اور کمپیوٹر فراہم کیے

February 23, 2017

کراچی سرکلر ریلوے کی تعمیر نو کا کام اکتوبر میں شروع ہو گا

حکومت 4ہزار 659 خاندانون کو انسانی ہمدری کی بنیاد پر معاوضہ دے گی، ذرائع

February 17, 2017
14