تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

شارع فیصل کوکشادہ کرنے کا کام شروع؛ منصوبے پر900 ملین لاگت آئے گی

ہوٹل میٹرو پول سے اسٹارگیٹ تک شارع کی توسیع، فٹ پاتھ، برساتی نالے کی تعمیر نو اوراسترکاری بھی کی جائے گی

February 8, 2017

چھٹی مردم شماری کے لیے تیاریاں، 4 مراحل میں مکمل ہوگی

پاکستان سمیت دنیا میں مردم شماری کبھی مرحلہ وار نہیں ہوئی ہے، ماہرین کے تحفظات

February 6, 2017

ملک بھر میں مردم شماری شفاف اور غیر متنازع ہونا ضروری ہے، ایکسپریس فورم

مردم شماری کے حوالے سے مختلف شخصیات کی ’’ایکسپریس فورم ‘‘ میں گفتگو

January 30, 2017

سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا

ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ادارے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور پتھارے ہٹانے میں ناکام

January 2, 2017

گرین لائن بس منصوبے میں رکاوٹیں حائل؛ ریلوے او ر واٹر بورڈ کا عدم تعاون

متعلقہ ادارے سے 2کروڑروپے وصول کرنے کے باوجود ریلوے نے کراچی سرکلرریلوے ٹریک پرکام کرنے کااجازت نامہ جاری نہیں کیا

December 5, 2016

چڑیا گھر میں جانوروں کو قدرتی ماحول میں رکھنے کے لیے ڈیزائننگ شروع

منصوبے کے تحت پرانے پنجرے ختم کرکے جانوروں کے لیے عالمی معیار کے جدید اوپن انکلوژرتعمیر کیے جائیں گے

October 22, 2016

کراچی میں پانی کا بحران ، شہری مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور

رمضان المبارک میں شہریوں کوپانی کے حصول میں سخت پریشانی کاسامناکرناپڑے گا

May 30, 2016

کراچی میں 50 یونین کمیٹیوں؛ 18یوسیز کی مخصوص نشستوں پرمقابلہ کل ہوگا

منتخب بلدیاتی نمائندے خفیہ رائےشماری کےتحت اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے، الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، بیلٹ پیپرزکی ترسیل شروع

May 10, 2016

بلدیاتی قوانین میں ترامیم، مخصوص نشستوں پرانتخابات متناسب نمائندگی سے ہوگا

سیکشن 18 نائن بی کے تحت خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد 33 فیصد اور نوجوانوں کی 5 فیصدنشستیں بحال کردی گئیں

April 28, 2016

بلدیاتی نطام نافذ نہ ہونے سے کراچی کے مسائل بڑھ گئے

بلدیاتی قوانین کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور متحدہ کی درخواستیں زیر سماعت ہیں، اختیارات سے محروم ہیں

April 1, 2016
15