تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

بلدیاتی الیکشن: کراچی میں 69 لاکھ افراد ووٹ کاسٹ کرینگے

سب سے زیادہ ووٹرز ضلع شرقی میں ہیں جن کی مجموعی تعداد11 لاکھ 54 ہزار 985 ہے

December 20, 2013

بلدیاتی الیکشن سندھ بھر میں29دسمبر تک کاغذات نامزدگی طلب، تقرر و تبادلوں پر پابندی

حتمی فہرستیں 13جنوری کو آویزاں کی جائیں گی ، ترقیاتی اسکیموں پر بھی پابندی رہے گی۔

December 19, 2013

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بدھ کو جاری ہوگا،11لاکھ کاغذات نامزدگی کی چھپائی شروع

اضلاع کوکاغذات نامزدگی کی ترسیل کل سے اور23 دسمبرسے فارم ملنا شروع ہونگے

December 17, 2013

سندھ میں بلدیاتی الیکشن، قوانین میں خامیاں دور نہ ہوسکیں، شیڈول کا اعلان آج بھی ناممکن

حلقہ بندیوں کوچیلنج کرنے کے بعد مختلف اضلاع میں 18جنوری انعقاد سوالیہ نشان بن گیا ہے.

December 9, 2013

نئی مردم شماری سے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونیکا خدشہ

ن لیگ اور پیپلزپارٹی پنجاب، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں، سیاسی رہنما۔

December 5, 2013

بلدیاتی الیکشن موخر کرانے کی سازش، حلقہ بندیوں میں قانونی سقم موجود

یونین کمیٹیوں کی حد بندی میں جغرافیہ کا خیال نہیں رکھا گیا اور بین الاقوامی اصولوں کو توڑا گیا ہے، آبادی مساوی نہیں

November 29, 2013

3اضلاع کے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا غلط نو ٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن کو مشکلات

ملیر،جنوبی اور غربی کی حلقہ بندیوں میں2011کی خانہ شماری کے چار جز و بلاکس نظرانداز کرکے98کے ظاہر کیے گئے ہیں.

November 27, 2013

بلدیاتی ترامیم پرماہرین اور سیاسی جماعتوں کے شدید تحفظات

پینل کی شرط لاگو کرنا سنگین مذاق ہے، بڑے شہروں میں الیکشن نہیں سلیکشن ہوگا

November 26, 2013

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے انتخابی قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

منظوری سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاکر لی جائے گی یا گورنر آرڈیننس جاری کریں گے

November 25, 2013

بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا پہلا دن کاغذات نامزدگی نہ مل سکے، امیدوار پریشان

بعض اضلاع میں کاغذات نامزدگی کی فوٹو کاپی تقسیم کی گئی جبکہ بیشتر دفاتر میں سناٹارہا اورکوئی امیدوارنہیں آیا۔

November 10, 2013
16