تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

انتخابی فہرستوں میں لاکھوں تارکین وطن کے نام شامل ہو چکے

وفاقی وصوبائی ادارے اورحساس ایجنسیاں خاموش، تارکین وطن غیرقانونی طورپرپاسپورٹ سمیت تمام قانونی دستاویزات حاصل کرچکےہیں

May 29, 2013

لانڈھی تا لکی اسٹار بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کی تعمیر کیلیے رقم جاری

3 کروڑ 50 لاکھ روپے کے ایم سی کو فراہم، مشاورتی فرم 13 ماہ میں منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کریگی.

May 27, 2013

مکیش چاؤلہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا امکان

ایچ ای سی ڈگری جعلی قرار دے چکی ،تمام کوائف درست ہیں، مکیش چاؤلہ

April 4, 2013

ریٹرننگ آفیسرکاغذات نامزدگی کی کاپیاں فراہم نہیں کررہے

سپریم کورٹ کی ہدایت نظرانداز،میڈیانمائندے،سول سوسائٹی،عام شہری مایوس

March 29, 2013

نادرا کی غفلت بیرون ملک جانیوالوں کو ایف آر سرٹیفکیٹ کا اجرا بند ہو گیا

بیرون ملک جانیوالےخاندانوں کو ویزا کےحصول میں مشکلات کا سامنا،سوئفٹ سینٹرز فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے اجرا سے انکاری.

March 13, 2013

قانونی سقم، ادارہ ترقیات کراچی کی بحالی کا فیصلہ اب ترک نہ ہوسکا

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 1979 کے نفاذ سے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور پانچوں ضلعی میونسپل کارپوریشنز بحال ہوچکیں.

March 6, 2013

اعلان کو 2ہفتے گزر چکے، سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 79 پر عملدر آمد نہ ہوسکا

حکومت کی جانب سے اب تک اختیارات ،ذمے داریوں اور حلقہ بندیوں کا تعین نہ ہونے سے پورا نظام ہوا میں معلق نظرآتا ہے.

March 4, 2013

بدامنی اور سی این جی بحران، پبلک ٹرانسپورٹ کا کاروبار تباہ، 200روٹس بند

ڈیزل کی قیمت اور چنگ چی رکشوں سے ٹرانسپورٹ معدوم ہوگئی،بسیں کباڑیوں کو فروخت،منی بسیں لوڈنگ ٹرک میں تبدیل ہوگئیں

February 22, 2013

رائٹ آف وے نہیں مل سکا، لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر میں مزید تاخیر

50ہزار روپے اورپلاٹ نہیں دیاگیا،متاثرین لیاقت آباد اے ایریا کی جانب سے اسٹے آرڈر لیے جانے کے باعث کام تیز نہ ہوسکا

January 28, 2013

متاثرین سرکلر ریلوے کی نو آبادکاری 2015میں شروع ہوگی

80گز پر تعمیرشدہ مکان فراہم کیے جائینگے،4ہزار 653 خاندانوں کی نوآبادکاری کیلیے 4 ارب کے اخراجات آئیں گے،ذرائع

January 25, 2013
17