تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

گریٹر واٹر سپلائی منصوبہ K-4 کیلیے زمین آئندہ ہفتے واٹر بورڈ کے سپرد کی جائیگی

وفاقی وصوبائی حکومتوں کی عدم دلچسپی کے باعث K-4منصوبہ ساڑھے 8 سال سے تاخیر کا شکار ہے۔

December 22, 2014

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوسکی

پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود عوام کواس کا فائدہ نہیں پہنچ سکا

December 8, 2014

چنگ چی رکشا ریگولیٹ نہ کیے جاسکے، ٹریفک پولیس رکاوٹ بن گئی

75 ہزار چنگ چی رکشوں سے ٹریفک پولیس یومیہ لاکھوں روپے بھتہ وصول کرتی ہے، ٹریفک حادثات بڑھ گئے

September 23, 2014

کراچی میں ٹرام چلانے کا فیصلہ، سڑکیں پیدل چلنے والوں کیلئے مخصوص کی جائیں گی

ٹرام وے منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا جس کی تیاری کے لئے مشیر کا تقرر کردیا گیا ہے

August 21, 2014

سی این جی بسیں چلانے کا منصوبہ سیاست کی نذر ہوگیا

36بسیں ٹھیک ہوئے 2 ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، اہم سیاسی شخصیت سے افتتاح کرانے کیلیے تگ ودو جاری

July 4, 2014

برساتی نالوں پر تجاوزات کی وجہ سے مون سون بارشوں میں کراچی کے ڈوبنے کا خدشہ

بڑے نالوں پر غیر قانونی نجی اور سرکاری عمارتیں قائم کرکے برساتی پانی کے بہائو روک دیا گیا ہے

June 23, 2014

وفاق و سندھ حکومت کی عدم دلچسپی، کراچی میں ٹرانسپورٹ کا نظام ناکارہ ہوچکا

کراچی دنیا کا واحد میٹروپولیٹن شہر ہے جہاں ماس ٹرانزٹ سسٹم نہیں

June 2, 2014

شہر کے25 ٹریفک سگنلز پر ایل ای ڈی بلب لگانے کا منصوبہ

شاہراہ قائدین،خالد بن ولید،عبداللہ ہارون روڈ کے سگنل ایل ای ڈی میں تبدیل ہوگئے،بلدیہ عظمیٰ نے سفارشات بھیج دیں

May 29, 2014

کراچی میں 2 سال کی تاخیر کے بعد 36 سی این جی بسوں کی مرمت مکمل

35 بسوں کی مرمت نہیں ہوسکی، گنجان آبادیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے پرانے سی این جی بس روٹ منسوخ کردیے گئے

May 28, 2014

نارا کو نادرا میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

قومی اداروں کی غفلت کے باعث لاکھوں غیرملکیوں نے غیرقانونی طریقے سے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوالیے ہیں، ذرائع

May 26, 2014
18