تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

کراچی میں گرمی شدت بڑھ گئی، ہیٹ ویو کا خطرہ

شہر کا کنکریٹ کا جنگل بننا، آلودگی، سبزے کی کمی درجۂ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی بڑی وجوہات ہیں، ماہرین موسمیات

May 2, 2022

کراچی میں ٹینکر مافیا کا راج، رمضان میں بھی شہر میں پانی کا شدید بحران

واٹربورڈ کے کرپٹ افسران نے بلندعمارتوں، غیر قانونی شادی ہالوں، کار واشنگ سینٹرزکو پانی کے غیرقانونی کنکشن دے رکھے ہیں

April 5, 2022

ریڈ لائن بس منصوبہ بالآخر تعمیراتی مرحلے کے قریب آ چکا

سندھ حکومت کے ادارہ ٹرانس کراچی نے 2 ماہ قبل کنسلٹنٹ سپر ویژن کا تقرر کر لیا

February 18, 2022

کراچی کیلیے پانی کے میگا پروجیکٹ کے فور کا فیز ون منظور

حکومت سندھ کا دریائے سندھ سے اضافی یومیہ 650 ملین گیلن دینے سے انکار

February 1, 2022

رش بڑھ گیا، مسافر گرین بس میں سفر کرنا پسند کرنے لگے

بس میں بیٹھنے کیلیے 40سیٹیں اور کھڑے ہوکر سفر کرنے کیلیے 100مسافروں کی گنجائش ہے، سینئر منیجرعبدالعزیز

January 31, 2022

ساتویں مردم شماری ماضی کی طرز پر کرنے کی منصوبہ بندی

1981 سے 2017 تک مستقل ایڈریس (dejure) کی بنیاد پر مردم شماری کی گئی جس سے کراچی سمیت اہم شہروں کی آبادی متاثر ہوئی

January 11, 2022

کراچی میں کل سے گرین لائن بس چلے گی لیکن صرف 4 گھنٹے کے لیے

آغاز میں بس سروس صبح 8بجے سے دوپہر12بجے تک چلے گی

December 24, 2021

فٹ پاتھوں اور فلائی اوورز کے جنگلے چوری، حادثات کا خدشہ

یونیورسٹی روڈ،شاہراہ پاکستان،سرشاہ سلیمان روڈ، راشد منہاس روڈ اور دیگر سڑکوںوگرین بیلٹس کے جنگلے چوری کیے گئے۔

December 22, 2021

6 قبرستان تدفین کیلیے بند، قبریں بھی مہنگی، گورکن منہ مانگی رقم لینے لگے

گورکن سمیت عملے کو رجسٹرڈ کیا،قبروں پر پانی ڈالنے کیلیے 18سال کی شرط لگادی

December 17, 2021

بلدیاتی ترمیمی ایکٹ؛ بلدیہ عظمیٰ کراچی سے اسپتالوں کا اختیار بھی چھن گیا

کراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج،عباسی شہید اسپتال سمیت دیگر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس کا انتظام صوبائی حکومت کے سپردکردیا جائے گا۔

December 5, 2021
2