تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

ٹرانسپورٹ کی ناقص حکمت عملی، فلائی اوورز اور انڈر پاسز بے مصرف ہوگئے

ماس ٹرانزٹ کی عدم موجودگی کے باعث اپنی گاڑی رکھنے کا رجحان بڑھ گیا، خستہ حالی کے سبب شہریوں کا بسوں میں سفر سے گریز.

November 22, 2012

غیر تصدیق شدہ سی این جی بسوں کو گیس کی فراہمی بند روٹ پرمٹ بھی منسوخ

غیر تصدیق شدہ گاڑیوں میں قدرتی ایندھن فراہم کرنے پراسٹیشن کیخلاف کارروائی کی جائیگی،اوگرا،

November 20, 2012

ڈبل سواری پر پابندی سے 14لاکھ شہری متاثر، خستہ حال بسوں میں سفر پر مجبور

ٹرانسپورٹ مافیا کی چاندی ہوگئی، سی این جی کی قیمت میں کمی کے ثمرات ٹرانسپورٹ برادری کو ہی پہنچائے گئے،عوام محروم رہے.

November 19, 2012

کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کوخصوصی کارڈ جاری ہونگے

نادرا کی جانب سے جاری کارڈ پر50ہزاراور جمعہ گوٹھ میں80گز کا پلاٹ دیا جائیگا.

November 12, 2012

لیاری ایکسپریس وے کا ڈیزائن تبدیل،2پل تعمیر کیے جائیں گے

متاثرین کی تعداد 5300 سے گھٹ کر 1500 ہوجائیگی،3ارب 70کروڑ اخراجات،لیاری ندی کے قریب1.7کلومیٹر کا پل تعمیر ہوگا

November 5, 2012

بلدیہ عظمیٰ نے صدر میں ٹریفک مینجمنٹ پلان ترتیب دیدیا

صدرکو انٹرنیشنل کمرشل سینٹرز کے مما ثل بنانے کیلیے پیڈسٹرین مال بنانے کا فیصلہ.

October 22, 2012

پولیس کا عدم تعاون شہر میں قائم غیر قانونی پارکنگ سائٹس ختم نہ کرائی جا سکیں

اہم ترین کمرشل علاقوں میں قائم غیر قانونی پارکنگ ایریاز سے ٹریفک کی روانی متاثر.

October 17, 2012

لانڈھی، کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس اگلے ماہ عوام کیلیے کھول دیا جائیگا

ٹینس، باسکٹ بال اور انڈور کھیلوں میں بیڈمنٹن، اسکوائش دیگر کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں.

September 29, 2012

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں تاخیر سے لاگت میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

2009میں کراچی سرکلر ریلوے کا پی سی ون منظور کرتے وقت پروجیکٹ پر آنے والا تخمینہ 1.58ارب یو ایس ڈالر لگایا گیا تھا

September 22, 2012

بلدیہ عظمیٰ اور ٹااؤنز انتظامیہ میں مالی امور پر تنازع ریٹائرڈ ملازمین پنشن سے محروم

سیکڑوں ملازمین کوجولائی اوراگست کی پنشن بھی نہیں ملی،20ہزار ریٹائرڈملازمین کویکمشت ادائیگی ناممکن ہوگئی، افسران

September 20, 2012
20