تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

گرین لائن بس منصوبہ؛ 14 اگست کے بعد ایم اے جناح روڈ کا ٹریک بند کرنے کا اعلان

یوم آزادی کے بعد نمائش انڈر پاس کا تعمیراتی کام شروع کیاجائے گا،کمشنرکی زیر صدارت اجلاس،ٹریفک کا متبادل پلان تیار

August 10, 2018

این اے 255، لیاقت آباد اور ناظم آباد سب ڈویژن کے علاقوں پر مشتمل

دونوں علاقوں کے نام سابق وزرائے اعظم کے نام پررکھے گئے،حلقے کی آبادی 3 لاکھ 82 ہزار،ووٹرز کی تعداد 2لاکھ37 ہزار ہے

July 25, 2018

ضلع وسطی؛ حلقہ این اے 253 میں زیادہ تر نوجوان ووٹرز ہیں

ووٹرزکے لحاظ سے ضلع کا سب سے چھوٹاحلقہ ہے، مصطفی کمال، اسامہ قادری، ثروت اعجاز، اشرف جبار، منعم ظفراہم امیدوار

July 24, 2018

این اے 252، شہری و دیہی علاقوں پر مشتمل، فراہمی و نکاسی آب بنیادی مسائل

شہری علاقوں سرجانی ٹائون، تیسر ٹائون، خداکی بستی، گلشن معمارمیں کئی ماہ سے پانی نہیں آرہا

July 23, 2018

ضلع غربی کی سب سے بڑی نشست این اے 250 کے علاقے پانی سے محروم

مکین سال میں کئی ماہ مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خریدتے ہیں، غریب علاقوں کے رہائشی زیر زمین پانی استعمال کرنے پر مجبور

July 22, 2018

این اے 251؛ سب سے بڑے مسائل قلت آب اور شناختی کارڈ نہ ہونا ہیں

پختون، بہاری، بنگالی کمیونٹی کو شناختی کارڈکے اجرا اور پرانے کارڈکی تجدید میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

July 21, 2018

ایس تھری منصوبے کے ماری پور ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر نو مکمل

چیف جسٹس ثاقب نثاراتوار کوافتتاح کرینگے،77ملین گیلن یومیہ سیوریج ٹریٹمنٹ کیا جائیگا

July 20, 2018

این اے 247 میں مختلف مذاہب، قومیتوں اور برادریوں کے افراد آباد

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کے بعداین اے247 میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی،مذہبی جماعتیں حیران کن نتائج دے سکتی ہیں

July 18, 2018

کراچی میں حلقہ این اے 246 ، اکثریتی آبادی بلوچ اور کچھی میمن پر مشتمل

بلاول بھٹو، سلیم ضیا، محفوظ یارخان، عبدالشکور، اعجاز بلوچ ،نور الحق نبردآزما ہیں

July 17, 2018

6 کنٹونمنٹ بورڈز قومی و صوبائی اسمبلی کے 20 حلقوں میں منقسم

محکمہ شماریات کی جاری کردہ نئی مردم شماری کے نتائج اور الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں میں بڑا تضادسامنے آگیا

July 15, 2018
3