تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

کراچی: ماسٹر پلان 2020 پر بھی عملدرآمد نہیں ہوسکا

بغیر ماسٹر پلان شہر کونام نہاد ترقی دینے کی کوشش تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوگی

October 7, 2020

کراچی: ڈیڑھ برس گزرگیا، ایک ہزار میں سے ایک بس بھی نہیں آئی

حکومت سندھ اور ڈیوو کے درمیان 2019 میں 1 ہزارسی این جی بسوں کا معاہدہ ہوا تھا

October 4, 2020

سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ ایک ماہ سے بند، گندہ پانی بغیر صفائی کے سمندر میں پھینکا جانے لگا

بارشوں کے پانی نے ٹریٹمنٹ پلانٹ تھری کی مشینری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا

September 15, 2020

سماجی رتبہ اور کاروبار، با اثر افراد منی زو اور فارم ہاؤسز میں شیر اور چیتے پالنے لگے

نجی زو اور فارم مالکان کے پاس نہ تو جانوروں کے ڈاکٹرہوتے ہیں اورنہ ہی جانوروں کی نفسیات اوررویوں کے ماہرموجودہوتے ہیں

September 8, 2020

کے فور منصوبہ؛ نیسپاک کی ریویو رپورٹ مسترد، منصوبے کا روٹ نہیں بدلا جائیگا

عثمانی اینڈ کمپنی کے تشکیل کردہ ڈیزائن پر ماہرین کے تحفظات کے بعد حکومت نے نیسپاک کو ڈیزائن پر نظرثانی کا ٹاسک دیا تھا

July 6, 2020

سندھ بجٹ؛ اضافی پانی کے منصوبے کیلیے صرف 15 کروڑ مختص

منصوبے پر ایک سال سے کام بند ہے، حکومتی عدم دلچسپی کے باعث 11 ارب روپے کی نظرثانی شدہ پی سی ون بھی منظور نہیں کی گئی

June 30, 2020

حکومتی عدم دلچسپی، اورنج لائن بس منصوبے پر کام بحال نہ ہوسکا

منصوبہ ایک سال میں مکمل ہونا تھا لیکن ساڑھے4  سال میں 75 فیصد کام مکمل ہوا ہے

June 24, 2020

گلشن اقبال میں مصنوعی بحران کے باعث شہری پانی خریدنے پر مجبور

رہائشی علاقوں کاپانی چراکرنیپاہائیڈرینٹ کودیاجانے لگا،ہائیڈرینٹ24 گھنٹے چل رہاہے، ٹینکرمافیاشہریوں کولوٹ رہا ہے

May 19, 2020

بسوں کی بندش اور رکشا ڈرائیوروں ک منہ مانگے کرایے سے شہری پریشان

چنگچی رکشا یاسی این جی رکشا میں سماجی فاصلے کا کوئی خیال نہیں رکھ رہا ہے،مسافر

May 15, 2020

کراچی کو 65 ملین گیلن یومیہ فراہمی آب کے منصوبے پر کام روک دیا گیا

کینجھر جھیل سے کراچی کو سپلائی ہونے والے پانی کی صحیح مقدار معلوم ہونے کے بعد فراہمی آب کا پروجیکٹ شروع کیا جائیگا

April 14, 2020
4