تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

ناقص منصوبہ بندی، متاثرہ گلیوں کے بجائے پوری یوسی سیل

سابقہ یو سی 5 اور 8 میں پورا علاقہ سیل کرنے سے مکینوں کو آمد و رفت میں مشکلات

April 13, 2020

گرین لائن منصوبہ، فیز ٹو کی راہ میں95 قدیم اور تاریخی درخت حائل

صورتحال کے باعث ڈیزائن میں ترمیم کی گئی،26درخت مکمل طور پر بچالیے جائیں گے

March 20, 2020

4 برس بیت گئے، اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ نامکمل

سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کے باعث محکمہ ٹرانسپورٹ اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں منصوبہ بروقت مکمل کی اہلیت نہیں، افسر

March 19, 2020

7 سالہ بچی پورے گھرانے کی کفالت کرنے لگی

شائقین کرکٹ اس کے ہمراہ تصاویر اورسیلفیاں بناتے اوراس کے اسٹال سے مختلف اشیابھی خرید لیتے ہیں

February 23, 2020

کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کا منصوبہ تاحال شروع نہ ہوسکا

منصوبہ 2019 میں شروع ہونا تھا، متعلقہ اداروں کی نا اہلی نے اس منصوبے کو پیچیدہ بنا دیا

February 5, 2020

نکاسی آب کا منصوبہ ایس تھری مزید تاخیر کا شکار

ٹی پی تھری کی مشینری آنے کے باوجودنصب نہیں کی جاسکی،ٹی پی ون کی مشینری درآمد نہیں ہوسکی

January 22, 2020

نجی اسکولوں کا پھیلاؤ، بیشتر علاقوں، شاہراہوں پر ٹریفک جام کا مسئلہ گمبھیر

متعلقہ حکام اوراسٹیک ہولڈرزکی لاپرواہی کے سبب اسکول لگنے اورچھٹی کے وقت اسکولوں کے اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں

January 18, 2020

کراچی میں ایک عشرے کے دوران ٹرانسپورٹ کا نظام نشیب و فرازکا شکاررہا

حکومتی غفلت کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کی تعداد گھٹ کر صرف 4 ہزار رہ گئی

December 31, 2019

آبادی میں دگنے اضافے کے باوجود کراچی کوپانی کی فراہمی نہ بڑھ سکی

حکومت اورواٹربورڈ کی غفلت کےباعث مجموعی طورپر325 ملین گیلن یومیہ پانی کی فراہمی کے 2 اہم منصوبے 3 سال سے تاخیر کا شکار

December 30, 2019

70 فیصد ریونیو دینے والا کراچی آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم

اس عشرے کے دوران کئی سیاسی اور قانونی تبدیلیاں ہوئیں، کوٹہ سسٹم میں توسیع ہونے سے دیہی اور شہری فرق مزید گہرا ہوا

December 26, 2019
5