تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

کنٹریکٹر کو عدم ادائیگی، شہر کے ٹریفک سگنلز بند ہونے کا خدشہ

ڈھائی کروڑ یکم جنوری تک ادا نہ کیے تو سروسز منقطع کر دیں گے، کنٹریکٹر کا KDA کو انتباہ

December 23, 2019

نمائش چورنگی انڈر پاس کے اوپر کا حصہ کھولنے کا اعلان

20 دسمبرسے بریٹو روڈ تا شاہراہ قائدین اور گرومندر تا نمائش چورنگی دوطرفہ راستہ ٹریفک کیلیے کھول دیا جائے گا

December 15, 2019

7 ماہ بعد بھی کراچی میں ایک ہزار بسیں نہ لائی جاسکیں

سندھ حکومت اور ڈائیو میں 7 ماہ قبل ہزاربسیں چلانے کا معاہدہ ہوا تھا، رواں سال جون میں پہلے فیز میں 200 بسیں لانا تھیں

December 7, 2019

اورنج لائن بس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، بسوں کا دوردورتک پتہ نہیں

منصوبہ اگلے سال جنوری میں مکمل ہونے کی توقع،سندھ حکومت فیصلہ نہ کرسکی کہ بسیں کون لائیگا،وہ یا وفاقی حکومت

November 18, 2019

محکمہ فائر بریگیڈ کے 37 فائرٹینڈرز اور 4 اسنارکل خراب

10 فائر اسٹیشن بند ہو گئے، پانی فراہم کرنے کیلیے 4 باؤذراورایک ریڈیوکنٹرول موبائل یونٹ کئی سال سے استعمال کے قابل نہیں

November 15, 2019

کڈنی ہل پارک منصوبہ بالآخر بلدیہ عظمیٰ کی توجہ کا مرکز بن گیا

پارک قدرتی لینڈ اسکیپ، پہاڑی و نشیبی سلسلے اور قیمتی نباتات کے ساتھ چھوٹا سا جنگل ہے

October 29, 2019

100 پیڈسٹرین برجز میں سے صرف 5 پر معذوروں کیلیے ریمپس بنائے گئے

جامعہ اردوگلشن اقبال کے قریب پیڈسٹرین برج سے منسلک ریمپ اورشاہراہ فیصل کے قریب برج کاریمپ مسمار کردیاگیا

October 24, 2019

ڈملوٹی: ڈیڑھ سو سال قدیم فراہمی آب کا نظام تباہ وبرباد ہوچکا

انگریزوں نے ڈملوٹی پر 16 کنویں تعمیر کرکے کراچی کو پانی کی فراہمی ممکن بنائی تھی

October 2, 2019

فنڈز کی شدید قلت: کلفٹن ایکیوریم 20 سال سے بند

ایکیوریم کی عمارت سمندر کے قریب ہونے کی وجہ سے لائف پوری کر گئی، مختلف مقامات سے منہدم ہونے لگی، 1998میں بند کردی گئی

September 28, 2019

چھٹی مردم شماری کی حتمی رپورٹ میں ملکی آبادی 90 ہزار کم ہوگئی

عبوری نتائج میں آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 تھی، فائنل رپورٹ میں 89 ہزار 894 کی کمی

September 25, 2019
6