تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

حب کینال کی خستہ حالی، شہری پانی سے محروم، مافیا سرگرم

حب ڈیم میں برساتی پانی کی وافر مقدار جمع ہو چکی، ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے تقریباً 70ایم جی ڈی پانی فراہم ہو رہا ہے

September 14, 2019

کراچی مویشی منڈی میں لاکھوں جانور موجود، کئی علاقے بدستور جھیل بن گئے

مویشی منڈی میں مجموعی 48 بلاکس بنائے گئے ہیں جن میں 6 بلاکس VVIP، 22 بلاکس VIP جبکہ 20 بلاکس جنرل کیٹگری میں شامل ہیں۔

August 10, 2019

بھینس کالونی میں گندگی، قربانی کے جانور بیمار ہونے لگے

منتخب بلدیاتی نمائندوں، سرکاری افسران کی دلچسپی صرف جانوروں کی انٹری فیس پر ہے

August 10, 2019

تقسیم آب کا ابتر نظام : کراچی ضرورت کے مطابق پانی سے محروم

ضرورت918ایم جی ڈی، سپلائی صرف406ایم جی ڈی، پمپ ہاؤسز تک 580ایم جی ڈی پانی پہنچتا ہے،30فیصدپانی ضائع ہوجاتاہے

July 29, 2019

کراچی میں کچرے سے اٹے 550 برساتی نالے، ایک بارش سے شہر ڈوبنے کا خطرہ

بلدیہ عظمیٰ نے 1.2 ارب روپے سے صفائی کرائی مگر مکینوں اور مختلف اداروں کی جانب سے بدستور کچرا پھینکا جا رہا ہے

July 26, 2019

منگھو پیر روڈ پر سڑک کا تعمیراتی کام ڈیڑھ ماہ سے بند

منصوبہ کے الیکٹرک اور وفاقی حکومت کے درمیان کیبل کی منتقلی اورلاگت کے مسئلے کی نذر

July 17, 2019

کراچی کے 65 ملین گیلن یومیہ پانی کے منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

منصوبے کیلیے 11 ارب کی ضرورت ہے، آئندہ بجٹ میں محض 50 کروڑ مختص، رواں سال صرف 15 کروڑ جاری ہوئے

June 28, 2019

متعلقہ حکام کی غفلت، تاریخی ایمپریس مارکیٹ کے ترقیاتی کام 6 سال بعد بھی نامکمل

سندھ حکومت نے اس منصوبے کے لیے صرف 0.001ملین (ایک ہزار روپے) مختص کیے ہیں

June 22, 2019

سندھ بجٹ: حکومت کی کراچی میں آبی بحران پر عدم دلچسپی

کے فور کیلیے صرف 80 کروڑ جبکہ سیوریج کے ایس تھری منصوبے کیلیے 5 ارب مختص کیے گئے

June 15, 2019

انٹر سٹی بس ٹرانسپورٹرز کی شہریوں سے ’’لوٹ مار‘‘

طویل ودرمیانے فاصلوں پر یکساں کرایہ وصول کیا جارہا ہے،بیشتر بسوں میں مسافر بھیڑ بکریوں کی طرح ٹھونسے جارہے ہیں۔

May 31, 2019
7