تازہ ترین 
< >
rss

 سید اشرف علی

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قبضہ برقرار، نو آبادکار منصوبہ بھی نہ بنا

عوامی ردعمل کے ڈر سے تجاوزات کے خلاف مہم شروع نہیں کی گئی، 4ہزار سے زائد خاندان متاثر ہوں گے۔

December 7, 2018

طارق روڈ اور ہل پارک انڈر پاسز کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی

خالدبن ولیدروڈانٹرسیکشن اورناہید سپراسٹور انٹرسیکشن کوبند کرکے انڈرپاسزپر یوٹرن دیے جائیں گے۔

September 30, 2018

بالائی گزرگاہ کا منصوبہ ختم، گرین لائن بس منصوبہ فیز 2 زمین پر بنے گا

گرین لائن منصوبے کافیزٹوتاج میڈیکل کمپلیکس تامیونسپل پارک تک (بالائی )ایلی ویٹڈ تعمیرکیا جانا تھا۔

September 6, 2018

اورنج لائن بس منصوبے کی عدم تکمیل سے ہزاروں افراد پریشان

اورنگی ٹاؤن آفس تا بورڈ آفس چورنگی تک صرف 3.9 کلومیٹر کوریڈور تعمیرکیاجانا ہے۔

August 17, 2018

گرین لائن بس منصوبے کا فیز ون سرجانی تا گرومندر تاخیر کا شکار

منصوبہ کا فیز تھری تاج میڈیکل کمپلیکس سے میونسپل پارک تک ترقیاتی کام شروع ہی نہیں ہوسکا۔

August 13, 2018

گرین لائن بس منصوبہ؛ 14 اگست کے بعد ایم اے جناح روڈ کا ٹریک بند کرنے کا اعلان

یوم آزادی کے بعد نمائش انڈر پاس کا تعمیراتی کام شروع کیاجائے گا،کمشنرکی زیر صدارت اجلاس،ٹریفک کا متبادل پلان تیار

August 10, 2018

این اے 255، لیاقت آباد اور ناظم آباد سب ڈویژن کے علاقوں پر مشتمل

دونوں علاقوں کے نام سابق وزرائے اعظم کے نام پررکھے گئے،حلقے کی آبادی 3 لاکھ 82 ہزار،ووٹرز کی تعداد 2لاکھ37 ہزار ہے

July 25, 2018

ضلع وسطی؛ حلقہ این اے 253 میں زیادہ تر نوجوان ووٹرز ہیں

ووٹرزکے لحاظ سے ضلع کا سب سے چھوٹاحلقہ ہے، مصطفی کمال، اسامہ قادری، ثروت اعجاز، اشرف جبار، منعم ظفراہم امیدوار

July 24, 2018

این اے 252، شہری و دیہی علاقوں پر مشتمل، فراہمی و نکاسی آب بنیادی مسائل

شہری علاقوں سرجانی ٹائون، تیسر ٹائون، خداکی بستی، گلشن معمارمیں کئی ماہ سے پانی نہیں آرہا

July 23, 2018

ضلع غربی کی سب سے بڑی نشست این اے 250 کے علاقے پانی سے محروم

مکین سال میں کئی ماہ مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خریدتے ہیں، غریب علاقوں کے رہائشی زیر زمین پانی استعمال کرنے پر مجبور

July 22, 2018
9