تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب بشیر

چیئرمین نیپرا کو جعلی ڈگری پر عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر

توصیف حسن نے کولمبیا سے گریجویشن کا دعویٰ کیا، ہائیر ایجوکیشن نے ڈگری کی تصدیق کی تو جعلی نکلی، درخواست

December 10, 2022

صحافیوں کے تحفظ کی درخواست سردیوں کی چھٹیوں سے قبل سماعت کیلیے مقرر

عدالت نے کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی درخواست منظور کرلی

December 9, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے بیٹی چھپانے کے معاملے پر جواب طلب کرلیا

عمران خان کے خلاف نااہلی کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 25 جنوری تک جواب طلب کیا ہے

December 8, 2022

سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا

December 7, 2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس معافی مانگنے پر ختم کیا گیا، تفصیلی فیصلہ

جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے فیصلے میں اختلافی نوٹ بھی لکھے

December 1, 2022

وزارت داخلہ کا صوبائی آئی جیز پر کنٹرول کیسے ہوتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اعظم سواتی پر ملک بھر میں درج مقدمات کے حوالے سے درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

November 29, 2022

بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت سنگل بینچ 21 نومبر کو کرے گا، فریقین کو نوٹس جاری

November 17, 2022

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

شہباز گل اور عماد یوسف کے سوا سلمان اقبال سمیت کی ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود نہیں، پراسیکیوٹر

November 12, 2022

اسلام آباد میں 2 گھر رکھنے والے سول سرونٹس کی تفصیلات طلب

آئی جی اسلام آباد دو میں سے کوئی ایک گھر رکھیں، سیکشن افسر کو نئے گھر کا قبضہ دینے کا حکم

November 11, 2022

وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

سب کو پلاٹ بھی 2اور مکان بھی 2،2 چاہئیں،کتنے ملازموں نے 2گھر رکھے ہیں، سیکریٹری ہاؤسنگ رپورٹ دیں،جسٹس محسن کیانی

November 9, 2022
5