تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب بشیر

ایوان فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف مریم نواز کی اپیل پر نیب سے جواب طلب

عدالت نے نیب سے 21 ستمبر کو جواب طلب کرلیا

September 15, 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری کو معطل کردیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

September 10, 2022

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خان کو شوکاز نوٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

عمران خان نے تقریر کے ذریعے پر انصاف کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، تحریری حکم نامہ جاری

August 23, 2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 24 اگست کے لیے الیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کیا

August 18, 2022

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسپیکر آفس سے جواب طلب کرلیا

سابق ڈپٹی اسپیکر نے اراکین کے استعفوں کی منظوری کا آرڈر جاری کردیا تھا تو اب تک واضح جواب کیوں نہیں آیا، عدالت

August 16, 2022

شہباز گل کا ریمانڈ نہیں دے سکتے، معاملہ سیشن کورٹ دیکھے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کے حکم پر شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر 17 اگست کو سیشن کورٹ میں سماعت ہوگی

August 16, 2022

شہباز گل کی بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب

عدالت نے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر کو جواب طلب کرلیے

August 13, 2022

شہباز گل کی پیشی کے موقع پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی، جوڈیشل مجسٹریٹ

صحافیوں پر نہ پہلے پابندی لگائی نہ آئندہ ہو گی، جوڈیشل مجسٹریٹ

August 10, 2022

امریکی ویزا کے منتظر 400 افغان خاندانوں سے گرین بیلٹ خالی کرانے کی درخواست دائر

چار سو سے زائد افغان خاندان امریکی ویزے کے منتظر ہیں جنہوں نے اسلام آباد گرین بیلٹ پر قبضہ کیا ہوا ہے، درخواست

August 6, 2022

چودہ سالہ بچے کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 13 سالہ طلحہ کو عمر قید

عدالت نے طلحہ کو عمر قید کی سزا کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا

July 30, 2022
7