تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب بشیر

پی ٹی وی ہراسگی کیس میں تین افسران بری

ہیڈ آف کرنٹ افیئرز سلیم چوہدری ، سابق ہیڈ آف کرنٹ افیئرز شاہد عمران گھگھڑ اور پروڈیوسر امداد حسین بے گناہ قرار

July 30, 2022

صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد سے صبح 10 بجے جواب طلب

عمران ریاض خان کے وکلا نے گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

July 6, 2022

عثمان مرزا کیس میں اہم کردار ادا کرنے والے جج کی اگلے عہدے میں ترقی

سینئر سول جج وقار حسین نے علاقہ مجسٹریٹ کے طور پر عثمان مرزا کیس کی تفتیش کو سپروائز کیا

June 23, 2022

نور مقدم قتل کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں 19مئی کو سماعت کیلیے مقرر

مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے

April 27, 2022

عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ درخواست پر سماعت کریں گے، ذرائع

April 9, 2022

امید ہے وزیراعظم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

خط پبلک کرنے سے روکنے کا حکم وزیراعظم پر اعتبار نہ کرنے جیسا ہوگا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

March 30, 2022

نورمقدم کیس، 3 ڈاکٹر طلب کرنے کی درخواست خارج

ہارڈ ڈیسک چلانے کی درخواست بھی غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئی

February 1, 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کردی

اٹارنی جنرل مستند فرانزک ایجنسی کا نام بتائیں، ان سے اس متعلق رپورٹ لے لیتے ہیں، عدالت

January 14, 2022

غیرملکی لڑکیوں کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزمان کو سال، سال قید

ابرار اور فرقان نے دوران ٹرائل اعتراف جرم کیا،پانچ ،پانچ ہزارجرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا

December 20, 2021

توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کا حکم نامہ منسوخ

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تاریخی رہائش گاہ کو عجائب گھر بنانے کی کارروائی ختم

December 3, 2021
8