تازہ ترین 
< >
rss

 علیم ملک

چینی کی برآمد پر پابندی مستقل ختم کیے جانے کا امکان

رواں سال اچھی فصل متوقع، استعمال کے بعد30لاکھ ٹن فاضل ہوگی،وزارت تجارت

November 29, 2017

روئی کی درآمد پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

وزارت تجارت وٹیکسٹائل نے سمری تیارکر لی، درآمدی کپاس پر عائد 9 فیصد ٹیکسز ختم کردیے جائیں گے

November 22, 2017

نئی 5 سالہ قومی حقوق دانش حکمت عملی تیاری

پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار،منظوری وعمل درآمد کے لیے جلدوفاقی کابینہ کو بھجوایا جائے گا۔

November 20, 2017

ای کامرس پالیسی 2 سال میں بھی تیار نہ کی جاسکی

سابق وزیر اعظم نے دسمبر 2015 میں ای کامرس فریم ورک کیلیے ورکنگ گروپ بنایا تھا،ذرائع

November 13, 2017

بجلی، گیس مہنگی کرکے عوام سے اضافی 90 ارب لینے کا فیصلہ

سمری کابینہ کو ارسال، لائن لاسز مد میں 10، مستقل ڈیفالٹرز کے14 ارب صارفین سے لیے جائینگے

November 6, 2017

بجلی بلوں میں غلطیوں کے خاتمے کیلیے سخت قوانین کا فیصلہ

غلطیوں کی عدم روک تھام کی صورت میں متعلقہ کمپنی کا سربراہ فارغ کردیاجائے گا

November 1, 2017

فصل ربیع کیلیے پانی کا بحران شدید، چاروں صوبے مشاورت کیلیے طلب

پانی کی ضروریات اور دستیابی کے مطابق نیا لائحہ عمل مرتب کیے جانے کا امکان

October 23, 2017

بھارت کو سہ فریقی ٹرانزٹ ٹریڈ کا حصہ نہیں بنائیں گے، پاکستان

افغانستان کودوٹوک جواب،ٹرانزٹ ٹریڈاتھارٹی اجلاس ملتوی کرنے پروضاحت بھی طلب

October 18, 2017

انرجی مکس کی بہتری کیلیے الیکٹرک سٹی پالیسی کا منصوبہ تیار

پالیسی کی تیاری میں نیپرا اور صوبائی حکومتوں سے مشاورت،اسٹیک ہولڈرزسے تجاویزطلب

October 9, 2017

ایل این جی پلانٹس صلاحیت کے مطابق بجلی بنانے میں ناکام

پلانٹس سے ماہانہ 2 ارب41کروڑ یونٹ کا دعویٰ کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہوا، دستاویز

October 6, 2017
11