تازہ ترین 
< >
rss

 علیم ملک

وزارت تجارت کے ذیلی اداروں میں تقرریوں کو عمل منسوخ

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھیں گے،این اوسی ملنے پرتعیناتیوں کا عمل شروع کیاجائیگا،ترجمان وزارت تجارت

April 1, 2018

چین کی 14 میں سے 11 اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری سے معذرت

سی پیک کے تحت مجوزہ صرف 3زونز کیلیے آمادگی ظاہر کی گئی۔

March 31, 2018

وزیراعظم کے دورہ چین میں ایف ٹی اے ٹو پر دستخط کا امکان رد

حکومت کوجلدی نہیں،ٹیرف لائنزپرشراکت داروں سے مشاورت جاری ہے،وفاقی وزیر تجارت

March 27, 2018

حکومت کا غیر ملکی قرضوں پر انحصار کم نہ ہو سکا

چین سے8 121 ارب،فرانس1.21ارب،جرمنی1.75ارب،جاپان7.95ارب،کویت19کروڑ،عمان سے 8کروڑقرض لیا

March 26, 2018

فیڈریشن چیمبر کی بجٹ تجاویز؛ ٹیکس تنازعات نمٹانے کیلیے ثالثی کمیٹی فعال کرنیکا مطالبہ

ایف بی آرکو آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے فیصلوں کاپابند،ٹیکس اہلکاروں کے صوابدیدی اختیارات ختم کیے جائیں۔

March 24, 2018

حکومت کا ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز کے لیے نئی انشورنس اسکیم پرغور

حکومت کا ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز کے لیے نئی انشورنس اسکیم پرغور

March 21, 2018

پولی پراپلین فلم درآمد،یواے ای سے مذاکرات رواں ماہ ہونگے

اتفاق رائے نہ ہونے پر عرب امارات پاکستان کیخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں کیس دائر کریگا

March 19, 2018

ای کامرس تنازعات، تصفیے کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ

ٹریڈڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن قانون2014 میں ترمیم کے ذریعے بنایا جائے گا۔

March 16, 2018

برآمدی شعبے نے سی پیک مراعات مانگ لیں، گیس بجلی سستی کرنے کا بھی مطالبہ

پلانٹس و مشینری پرٹیکس چھوٹ،فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر 50 فیصد سبسڈی، برانڈمارکیٹنگ مراعات دینے پربھی زور۔

March 13, 2018

تجاویز ملنے کے باوجود نئی تجارتی پالیسی کی تیاری سست روی کا شکار

پالیسی کے تحت برآمدات36ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف بھی حاصل کر لیا جائیگا،ترجمان وزارت تجارت

March 12, 2018
5