تازہ ترین 
< >
rss

 علیم ملک

اوگرا کو آئل مارکیٹنگ فرمز کی ادائیگیاں مانیٹر کرنے کا حکم

خزانے سے فریٹ وصول،آئل ٹینکرزوکیرج کنٹریکٹرز کو ادائیگی نہیں کررہیں، کیس نیب بھیجیں

February 23, 2018

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ کا پرمٹ، متعلقہ ملک کی فوٹو سینٹری سند لازمی قرار۔

February 22, 2018

پاکستان کا کینیڈین دالوں کی درآمد پر پابندی اٹھانے سے انکار

پاکستان نے پابندی کا خاتمہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ڈیوٹی فری رسائی سے مشروط کردیا،ذرائع

February 20, 2018

ایف بی آر نے 49 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 16 ارب مانگ لیے

44نئے ، 5جاری منصوبوں میں کراچی میں انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آفس،اسلام آباد وسرگودھا میں ریجنل ٹیکس دفاتر شامل

February 19, 2018

سرکاری اداروں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سرکاری اداروں کو 60 ارب روپے کی نئی، 2017 میں 599 ارب روپے کی گارنٹیز جاری کی گئیں۔

February 17, 2018

پاور ڈویژن نے 156 منصوبوں کے لیے 193 ارب مانگ لیے

مالی سال2018-19کے لیے پاورڈویژن کی جانب سے 156منصوبوں کے لیے 80 ارب 81 کروڑ روپے سے زائدکے قرضے لیے جائیں گے۔

February 13, 2018

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

2016-17میں 7فیصد بڑھی،جیٹ فیول کی کھپت میں بھی 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا.

February 12, 2018

لوڈشیڈنگ کیلیے وفاقی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کے الیکٹرک

جہاں چوری زیادہ وہاں لوڈشیڈنگ بھی زیادہ ہوگی،60فیصدعلاقوں کو بلاتعطل فراہمی جاری ہے۔

February 10, 2018

جنوب امریکی تجارتی منڈیوں تک رسائی، پاکستان نے برازیل سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے برازیل کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے سرمایہ کاری معاہدے کی تیاری کے حوالے سے بھی کام شروع کر دیا

February 5, 2018

وزارت خزانہ کی آئندہ مالی سال کیلیے6.87 ارب کے 10 منصوبے تجویز

وزارت کی جانب سے اگلے مالی سال کے پی ایس ڈی پی کے لیے 5نئے منصوبے بھی تجویز کیے گئے ہیں۔

February 1, 2018
7