تازہ ترین 
< >
rss

 علیم ملک

سندھ پر پانی چوری کا الزام درست ثابت نہ ہو سکا

بلوچستان کا پانی چوری ہو رہا ہے جس میں سندھ کا عمل دخل نہیں، تحقیقاتی ٹیم

January 9, 2018

پاکستان کی مجموعی دو طرفہ تجارت 74 ارب ڈالر سے تجاوز

2017میں برآمدات 20 ارب 50 کروڑ، درآمدات 53 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔

January 9, 2018

گیس پائپ لائن؛ 175 ارب عوام سے نکالنے کی منظوری

کراچی تالاہور آرایل این جی تھری پائپ لائن11 سو کلومیٹرطویل ہوگی

January 8, 2018

2017 میں پٹرولیم قیمتوں میں21.07 روپے تک اضافہ ہوا

پٹرول15.26،ڈیزل14.69 اورمٹی کاتیل21.07روپے فی لیٹرمہنگا ہوا

January 7, 2018

پولٹری سیکٹر کو مراعاتی پیکیج کی فراہمی کیلیے کام شروع

سفارشات تیارکرکے وزیراعظم کوپیش کی جائیںگی، حکومت خلیجی مارکیٹ میں مواقع سے فائدہ اٹھاناچاہتی ہے،ذرائع

January 7, 2018

جی ایس پی پلس کے جائزے میں ناکامی کا خدشہ

حکومت بھرپور لابنگ کے باوجود بچوں، خواتین اورلیبرسمیت انسانی حقوق پر یورپی یونین کے تحفظات دورنہ کر سکی۔

January 6, 2018

اپٹما، حیدرآباد چیمبر سمیت 12 ٹریڈ باڈیز کے لائسنس منسوخ

کئی سال سے تجدیدکرائی نہ امورکی معلومات دیں۔

January 3, 2018

چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے ذمے غیر ملکی قرضے 980 ارب روپے سے بڑھ گئے

سندھ 256 ارب 24 کروڑ سے زائد کے قرضوں کیساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔

January 1, 2018

ایل این جی سے سستی بجلی بنانے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے

درآمدی ایل این جی سے حاصل بجلی کی پیداواری لاگت7.89 روپے فی یونٹ،مقامی گیس سے4.58 روپے رہی

January 1, 2018

موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا

2 ارب 66کروڑ ڈالرگرانٹ، قرض دینے والوں میں عالمی بینک اورچین سرفہرست۔

December 30, 2017
9