تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز رپورٹر

’’ست رنگی ‘‘ میں شمعون عباسی اور ماہین خالد کی شرکت

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ‘‘ کے مارننگ شو ’’ست رنگی‘‘کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

November 22, 2014

مارننگ شو ’’ ست رنگی‘‘ کا دلوں پر راج کرنے کا سفر رواں دواں

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی جانب سے ’’ست رنگی‘‘ شو کا قافلہ کامیابی کی منازل تیزی سے طے کررہاہے ۔

November 21, 2014

میرا امریکا میں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد دبئی پہنچ گئیں

اداکارہ نے ایک ہفتہ سسرالیوں کے ساتھ گزارا، دبئی پہنچ کر فیشن شو میں بھی حصہ لیا

November 20, 2014

مارننگ شو ’’ست رنگی‘‘ نے کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرلی

شو میں ناظرین نے فون کالز اور فیس بک کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیاجب کہ اداکارجاوید شیخ نے بھی شو مین شرکت کی۔

November 20, 2014

میرا کے لیے کیپٹن نوید کے ساتھ رخصتی کا گرین سگنل

داکارہ کی امریکا میں سُسرالیوں کے ساتھ اختلافات ختم ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔

November 17, 2014

محکمہ ثقافت سندھ اپنے من پسند فنکاروں کونواز رہا ہے، ماجد جہانگیر

ہمیں اب تک صرف ایک دلاسہ دیاہواہے کہ ہم سینئر اور لیجنڈ فنکارہیں، ماجد جہانگیر

November 15, 2014

’’سایۂ خدائے ذوالجلال ‘‘ میں کام کرنے سے معذرت کر لی تھی، شان

فلم کے اسکرپٹ اوردیگر پروجیکٹ میں مصروفیت کی وجہ سے میں نے اس فلم کا حصہ بننے سے منع کیا، شان

November 11, 2014

ایکسپریس فیملی فیسٹیول، ’’وائس آف لاہور‘‘ اور’’ ماڈل آف لاہور‘‘ مقابلوں کے لیے نوجوانوں کے رابطے

روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہونےوالی خبرکو پڑھتےہی نوجوانوں نےاپنی فنی صلاحیتوں کے اظہارکے لیے منتظمین سےرابطے تیزکردیے۔

November 9, 2014

معین اخترکے ساتھ گزرے لمحات بہت یادآتے ہیں، حنیف راجہ

کراچی اسٹیج کے لیے جتنا بھی کام کیا یہ سوچ کرکیا کہ ہم شہرکی روشنیاں بحال کررہے ہیں، حنیف راجہ

November 8, 2014

فواد کو اپنی فلم میں لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، سرمد کھوسٹ

فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، سرمد کھوسٹ

October 28, 2014
50